Inquilab Logo

؍۱۴اپریل کو فلم ’جرسی ‘ تھیٹر میں ریلیز کی جائے گی

Updated: February 19, 2022, 1:18 AM IST | Mumbai

شاہد کپور کی اداکاری سے سجی فلم ’جرسی ‘ ۱۴؍اپریل ۲۰۲۲ء کو تھیٹر میں ریلیز کی جائے گی۔

Shahid Kapoor can be seen in the movie Jersey
فلم جرسی میں شاہد کپور کو دیکھا جاسکتاہے

شاہد کپور کی اداکاری سے سجی فلم ’جرسی ‘ ۱۴؍اپریل ۲۰۲۲ء کو تھیٹر میں ریلیز کی جائے گی۔ اس کے فلمسازوں نے فیصلہ کیاہے کہ یہ فلم اپریل میں پردۂ سیمیں پر ریلیز کی جائے گی۔ یہ فلم جنوبی ہند کی فلم ’جرسی ‘ کا ری میک ہے ، جنوبی ہند میں یہ بہت کامیاب رہی تھی۔ اس فلم میں شاہد کپور کے ساتھ مرنال ٹھاکر اور پنکج کپور مرکزی کردار میں نظرآئیں گے۔ اس فلم کے پیش کردہ الو اروند ہیں۔ اس کے ہدایتکار گوتم ٹینانوری ہیں۔ فلم ’جرسی ‘ کے فلمساز دل راجا، ایس ناگاوامسی اور امن گل ہیں۔ 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK