Inquilab Logo

ورون نے سارہ کے ساتھ تھرو بیک تصویر شیئر کی

Updated: March 06, 2022, 10:09 AM IST | Mumbai

: بالی ووڈ اداکار ورون دھون نے سارہ علی خان کے ساتھ تھرو بیک تصویر شیئر کی ہے۔ ورون دھون نے سارہ علی خان کے ساتھ قلی نمبر وَن کی شوٹنگ کے وقت کی ایک تصویر شیئرکی ہے۔

: Bollywood actor Varun Dhawan has shared a throwback photo with Sara Ali Khan.
: بالی ووڈ اداکار ورون دھون نے سارہ علی خان کے ساتھ تھرو بیک تصویر شیئر کی ہے۔

: بالی ووڈ اداکار ورون دھون نے سارہ علی خان کے ساتھ تھرو بیک تصویر شیئر کی ہے۔ ورون دھون نے  سارہ علی خان کے ساتھ قلی نمبر وَن  کی شوٹنگ  کے وقت کی ایک تصویر شیئرکی ہے۔ اس تصویر میں ورون کو ایک لڑکی کے شبیہ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ورون دھون نے تصویر شیئر کرتے ہوئے  لکھا ’ ’اگر میں سچ کہوں تو مجھے لڑکی کی طرح نظر آنا تھا اور سارہ علی خان بہت پرجوش تھیں۔‘‘  ورون کی پوسٹ پر بالی ووڈ کے کئی اداکاروں نے ایموجی شیئر کئے ہیں جبکہ سارہ علی خان نے لکھا تھا ’’یہ کرنے میں  بہت مزہ آیا تھا۔ ‘‘ورون دھون جلد ہی فلم ’جگ جگ جیو‘ میں نظر آئیں گے۔ اس فلم میں ان کے علاوہ نیتو کپور، انل کپور اور کیارا اڈوانی کے اہم کردار ہوں گے۔ سارہ علی خان جلد ہی وکی کوشل کے ساتھ ایک فلم میں نظر آئیں گی۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK