Inquilab Logo

آیوشمان اور ٹائیگر میں بڑا ایکشن ہیرو کون ہے؟

Updated: December 04, 2022, 11:14 AM IST | Mumbai

:اس وقت انٹرنیٹ پر سب سے اچھی خبر ٹائیگر شروف بمقابلہ آیوشمان کھرانہ ہے۔ حال ہی میں جاری ہونے والے ایک ویڈیو میں، ان دونوں اداکاروں کو یہ ثابت کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے کہ اصل ایکشن ہیرو کون ہے؟

Tiger Shroff and Ayushmann Khurrana opposite each other
ٹائیگر شروف اور آیوشمان کھرانہ ایک دوسرے کے مقابل

اس وقت انٹرنیٹ پر سب سے اچھی خبر ٹائیگر شروف بمقابلہ آیوشمان کھرانہ ہے۔ حال ہی  میں جاری ہونے والے ایک ویڈیو میں، ان  دونوں اداکاروں کو یہ ثابت کرتے ہوئے  دیکھا گیا ہے کہ اصل ایکشن ہیرو کون ہے؟ ایک طرف  ٹائیگر شروف ہیں جوکہ ایک حیرت انگیز ایتھلیٹ کی مہارت رکھنے والے شخص ہیں۔دوسری طرف آیوشمان کھرانہ ہیں جو `ایک ایکشن ہیرو کا مرکزی کردارادا کررہے ہیں ، آپ کے خیال میں یہ لڑائی کون جیتے گا؟خیال رہے کہ فلم این ایکشن ہیرو جس میں آیوشمان کھرانہ اور جیدیپ اہلاوت شامل ہیں، جس کی ہدایتکاری انیرودھ ایّر نے کی ہے، گلشن کمار، ٹی سیریز اور آنند ایل رائے نے پیش کیا ہے۔ فلم کو بھوشن کمار اور کرشن کمار نے پروڈیوس کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK