• Tue, 10 February, 2026
• EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

بالی ووڈ کے ۵؍ مزاحیہ ویلن

Updated: Feb 5, 2026, 8:53 PM IST | Zulqarnain Ansari

بالی ووڈ میں ہم نے ایک سے ایک خطرناک ویلن دیکھے ہیں، جن کا خوف پوری فلم پر چھایا رہتا ہے، وہیں بالی ووڈ فلموں نے ہمیں کچھ ایسے بھی ویلن کے کردار دیئے ہیں، جنہوں نے ناظرین کو ہنسا ہنسا کر پورا کریڈٹ لوٹ لیا ہے۔ ملئے ۵؍ ایسے ہی بالی ووڈ کے مزاحیہ کرداروں سے جنہوں نے بالی ووڈ میں اپنی چھاپ چھوڑ دی ہے۔ تمام تصاویر: آئی این این، ایکس، انسٹاگرام، یو ٹیوب

X
وصولی بھائی (ادکار: مکیش تیواری)
مکیش تیواری نے ۲۰۰۶ء میں ریلیز ہوئی فلم ’’گول مال‘‘ میں ’’وصولی بھائی‘‘ کا مزاحیہ کردار نبھایا تھا۔

1/5

وصولی بھائی (ادکار: مکیش تیواری)
مکیش تیواری نے ۲۰۰۶ء میں ریلیز ہوئی فلم ’’گول مال‘‘ میں ’’وصولی بھائی‘‘ کا مزاحیہ کردار نبھایا تھا۔

X
کرائم ماسٹر گوگو (اداکار: شکتی کپور)
شکتی کپور نے ۱۹۹۴ء میں ریلیز فلم ہوئی فلم ’’انداز اپنا اپنا‘‘ میں ’’کرائم ماسٹر گوگو‘‘ کا مزاحیہ کردار نبھایا تھا۔

2/5

کرائم ماسٹر گوگو (اداکار: شکتی کپور)
شکتی کپور نے ۱۹۹۴ء میں ریلیز فلم ہوئی فلم ’’انداز اپنا اپنا‘‘ میں ’’کرائم ماسٹر گوگو‘‘ کا مزاحیہ کردار نبھایا تھا۔

X
چھوٹا ڈان (اداکار: راج پال یادو)
راج پال یادو نے ۲۰۰۷ء میں ریلیز ہوئی فلم ’’پارٹنر‘‘ میں ’’چھوٹا ڈان‘‘ کا مزاحیہ کردار نبھایا تھا۔

3/5

چھوٹا ڈان (اداکار: راج پال یادو)
راج پال یادو نے ۲۰۰۷ء میں ریلیز ہوئی فلم ’’پارٹنر‘‘ میں ’’چھوٹا ڈان‘‘ کا مزاحیہ کردار نبھایا تھا۔

X
تیواری سیٹھ (اداکار: شرت سکسینہ)
شرت سکسینہ نے ۲۰۰۶ء میں ریلیز ہوئی فلم ’’پھر ہیرا پھیری‘‘ میں ’’تیواری سیٹھ‘‘ کا مزاحیہ کردار نبھایا تھا۔

4/5

تیواری سیٹھ (اداکار: شرت سکسینہ)
شرت سکسینہ نے ۲۰۰۶ء میں ریلیز ہوئی فلم ’’پھر ہیرا پھیری‘‘ میں ’’تیواری سیٹھ‘‘ کا مزاحیہ کردار نبھایا تھا۔

X
آر ڈی ایکس (ادکار: فیروز خان)
فیروز خان نے ۲۰۰۷ء میں ریلیز ہوئی فلم ’’ویلکم‘‘ میں ’’آر ڈی ایکس‘‘ کا مزاحیہ کردار نبھایا تھا۔

5/5

آر ڈی ایکس (ادکار: فیروز خان)
فیروز خان نے ۲۰۰۷ء میں ریلیز ہوئی فلم ’’ویلکم‘‘ میں ’’آر ڈی ایکس‘‘ کا مزاحیہ کردار نبھایا تھا۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK