Inquilab Logo Happiest Places to Work

آج کا پکوان: ویجی ٹیبل آملیٹ

Updated: May 17, 2026, 9:12 AM IST | Mumbai

ویجی ٹیبل آملیٹ بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔

Vegetable Omelette. Photo: INN
ویجی ٹیبل آملیٹ۔ تصویر: آئی این این

درکار اجزاء: انڈے ۲؍ عدد، باریک کٹی پیاز ۲؍ بڑے چمچے، آلو اور مٹر ۲، ۲؍ چمچے، پالک یا گوبھی کا پتہ ایک عدد، ہری مرچ ایک عدد، گھی نمک لال مرچ حسب ِ ضرورت۔
بنانے کا طریقہ: آلو، مٹر، پالک یا گوبھی کا پتہ، ہری مرچ اور پیاز کو ہلکے آئل میں تل لیں، انڈوں کو اچھی طرح پھینٹ لیں اور تمام سبزیوں کو اس میں شامل کرلیں، نمک اور لال مرچ بھی ڈال لیں، گول پھیلا کر تلیں اور رول بنا کر اتار لیں۔ ناشتے میں پراٹھے کے ساتھ نوش فرمائیں۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK