Inquilab Logo Happiest Places to Work

کیا آپ خواتین کے متعلق اِن ۷؍ حقائق سے واقف ہیں؟

Updated: Aug 11, 2026, 4:02 PM IST | Tamanna Khan

آج دنیا کے ہر شعبے میں خواتین اپنی شناخت بنارہی ہیں۔ گھریلو خاتون ہو یا ملازمت پیشہ، دونوں ہی اب ’’سپر وومن‘‘ ہیں۔  دُنیا میں اپنی شناخت اور حقوق حاصل کرنے کیلئے خواتین کو  برسوں جدوجہد کرنی پڑی ہے اور آج ہم ایسی دنیا میں سانس لے رہے ہیں جہاں خواتین  بڑی حد تک کامیاب نظر آتی ہے۔ خواتین کی کامیابی ہی بتاتی ہے کہ ہم معاشرتی طور پر کتنی ترقی کررہے ہیں۔ جانئے خواتین کے متعلق یہ ۷؍ حقائق :تصویر: آئی این این

X
ذمہ داری (Commitment): متعدد تحقیقات میں ثابت ہوا ہے کہ خواتین اپنے کاموں کے تئیں زیادہ ذمہ دار ہوتی ہیں۔ وہ اپنا ہر کام وقت پر مکمل کرتی ہیں نیز دیگر ذمہ داریاں بھی قبول کرنے سے نہیں ہچکچاتیں۔ گھریلو کام ہو یا دفتری، ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ سونپی گئی ہر ذمہ داری اچھی طرح پوری کرنے کی کوشش کریں۔

1/7

قوت مدافعت ( Immunity): خواتین کی قوت مدافعت کافی مضبوط ہوتی ہے۔  اکثر رپورٹوں میں کہا گیا ہے کہ خواتین کی اوسط عمر مردوں سے زیادہ ہوتی ہے۔ تاہم، خواتین کے دفاعی نظام کو اب تک سائنس سمجھ نہیں سکی ہے۔ چند تحقیقات میں کہا گیا ہے کہ خواتین کا ’ایکس‘ کروموزوم ان کے قوت مدافعت کو  مضبوط بناتا ہے۔

2/7

یادداشت (Memory): خواتین کی یادداشت مردوں سے بہتر ہوتی ہے، خاص طور پر چہرے اور نام یاد رکھنے کے معاملے میں۔   میک ماسٹر کی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ بات چیت کے دوران خواتین چہروں کے تاثرات کا باریکی سے جائزہ لیتی ہیں، غالباً یہی وجہ ہے کہ انہیں چہرے اور نام یاد رہ جاتے ہیں۔ انہیں ماضی کے واقعات بھی بآسانی یاد رہتے ہیں۔

3/7

رنگوں کا ذخیرۂ الفاظ (Colours Vocabulary): تحقیقات بتاتی ہیں کہ خواتین کی آنکھیں زیادہ رنگ دیکھتی اور سمجھتی ہیں۔ ایک مرد اگر کسی رنگ کو سبز کہے تو خاتون اس رنگ کا بالکل درست نام بتائے گی کہ وہ موس گرین ہے یا فرن گرین۔ رنگوں کے معاملے میں ان کا ذخیرۂ الفاظ کافی وسیع ہوتا ہے۔

4/7

وقت کی پابندی (Time Management): کہا جاتا ہے کہ صبح جلد بیدار ہونا یا رات میں وقت پر سونا ہو، خواتین وقت کی پابند ہوتی ہیں۔ لاک ڈاؤن کے دوران کی گئی تحقیق میں پایا گیا کہ گھر کے صبح میں مردوں سے پہلے خواتین  بیدار ہوتی ہیں۔ یہی نہیں بلکہ نیند میں خلل پڑنے کے باوجود وہ دوبارہ بآسانی سو سکتی ہیں۔

5/7

حساس اور جذباتی (Sensitive and Emotional): اس بات سے سبھی واقف ہیں کہ خواتین حساس اور جذباتی ہوتی ہیں۔ وہ لوگوں کے درد کو بہتر طریقے سے سمجھتی ہیں نیز انہیں محسوس بھی کرتی ہیں۔ جذبات کے اظہار میں خواتین کبھی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کرتیں۔ پسند ، ناپسند کے لحاظ سے بھی وہ کھل کر جذبات عیاں کرتی ہیں۔

6/7

خطرہ (Don`t take risk): تحقیقات یہ بھی کہتی ہیں کہ خواتین کسی بھی قسم کا خطرہ مول لینے سے کتراتی ہیں۔ وہ سامنے سے کبھی خطرہ مول نہیں لیتیں۔ خواتین کوئی بھی نیا کام کرنے سے پہلے اس کے فائدے اور نقصانات پر غور کرتی ہیں، اس کے بعد ہی وہ کام انجام دیتی ہیں۔ اگر کوئی خطرہ نظر آتا ہے تو وہ مخصوص کام نہیں کرتیں۔

7/7

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK