Inquilab Logo Happiest Places to Work

باڈی ڈیٹاکس کی حقیقت کیا ہے؟ جانئے

Updated: Sep 12, 2023, 4:36 PM IST | Tamanna Khan

برطانیہ کی نیوٹریشنسٹ ٹی سی کالیس کہتی ہیں کہ باڈی ڈیٹاکسنگ جیسا کچھ نہیں ہوتا ہے۔ خالی پیٹ رہ کر باڈی ڈیٹاکس کرنا ویلنس انڈسٹری کا پھیلایا مفروضہ ہے۔ جگر اور گردے جسم کی صفائی کے لئے کافی ہیں۔ البتہ اچھی صحت کیلئے غذائیت سے بھرپور خوراک لیں۔ ان باتوں کا خیال رکھیں: تصاویر : آئی این این ، یوٹیوب

X پچھلے ۳؍ سال سے ویلنس انڈسٹری تیزی سے فروغ پا رہی ہے۔ لوگ اپنی صحت کی جانب خاص توجہ دے رہے ہیں۔
1/8

پچھلے ۳؍ سال سے ویلنس انڈسٹری تیزی سے فروغ پا رہی ہے۔ لوگ اپنی صحت کی جانب خاص توجہ دے رہے ہیں۔

X اپنی فٹنس کی جانب خاص توجہ دینے کے چکر میں وہ اپنی صحت کو بگاڑ رہے ہیں۔ باڈی ڈیٹاکسنگ کیلئے کئی گھنٹے خالی پیٹ رہتے ہیں۔
2/8

اپنی فٹنس کی جانب خاص توجہ دینے کے چکر میں وہ اپنی صحت کو بگاڑ رہے ہیں۔ باڈی ڈیٹاکسنگ کیلئے کئی گھنٹے خالی پیٹ رہتے ہیں۔

X باڈی ڈیٹاکسنگ سے جسم کو فائدے کے بجائے نقصانات ہوتے ہیں۔ ڈیٹاکسنگ سے جسم کے کئی اعضا ناکارہ ہو جاتے ہیں۔
3/8

باڈی ڈیٹاکسنگ سے جسم کو فائدے کے بجائے نقصانات ہوتے ہیں۔ ڈیٹاکسنگ سے جسم کے کئی اعضا ناکارہ ہو جاتے ہیں۔

X بہت زیادہ ورزش کرنا بھی صحت کیلئے نقصاندہ ہوتا ہے۔ دراصل بہت زیادہ ورزش کرنے سے گردے ناکارہ ہوسکتے ہیں۔
4/8

بہت زیادہ ورزش کرنا بھی صحت کیلئے نقصاندہ ہوتا ہے۔ دراصل بہت زیادہ ورزش کرنے سے گردے ناکارہ ہوسکتے ہیں۔

X ماہرین کے مطابق، جسم کا ڈیٹاکس جگر، گردے، پھیپھڑے، غذا اور نظام ہضم ہیں۔ ان کی مدد سے جسم ازخود اپنی صفائی کرتا ہے۔
5/8

ماہرین کے مطابق، جسم کا ڈیٹاکس جگر، گردے، پھیپھڑے، غذا اور نظام ہضم ہیں۔ ان کی مدد سے جسم ازخود اپنی صفائی کرتا ہے۔

X ہماری آنتوں میں فائدہ مند بیکٹیریا ہوتے ہیں جو بیماری سے لڑنے اور اعضا کو صحیح طریقے سے کام کرنے میں مدد کرتے ہیں۔
6/8

ہماری آنتوں میں فائدہ مند بیکٹیریا ہوتے ہیں جو بیماری سے لڑنے اور اعضا کو صحیح طریقے سے کام کرنے میں مدد کرتے ہیں۔

X باڈی ڈیٹاکسنگ کی وجہ سے جسم کے اچھے اور خراب بیکٹیریا کا توازن بگڑ جاتا ہے، جس سے فائدے کی جگہ نقصان زیادہ ہوتا ہے۔
7/8

باڈی ڈیٹاکسنگ کی وجہ سے جسم کے اچھے اور خراب بیکٹیریا کا توازن بگڑ جاتا ہے، جس سے فائدے کی جگہ نقصان زیادہ ہوتا ہے۔

X ۷؍ سے ۸؍ گھنٹہ سونے اور متوازن غذا کھانے سے جسم کا ڈیٹاکس سسٹم مضبوط ہوتا ہے۔ لہٰذا مناسب نیند لیں اور صحت بخش کھائیں۔
8/8

۷؍ سے ۸؍ گھنٹہ سونے اور متوازن غذا کھانے سے جسم کا ڈیٹاکس سسٹم مضبوط ہوتا ہے۔ لہٰذا مناسب نیند لیں اور صحت بخش کھائیں۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK