Inquilab Logo

کیپٹل ایکسپریس سرمایہ کاری کے نئے راستوں کی تلاش میں معاون

Updated: May 31, 2023, 11:44 AM IST | Mumbai

یہ کمپنی چھوٹے سرمایہ کاروں کوزرعی اثاثوں میں کاروبار کے مواقع فراہم کرتی ہے تاکہ وہ سرمایہ لگا کر زیادہ منافع کما سکیں

Capital Express was awarded for outstanding performance, bagging the Sagarkothari Award
نمایاں کارکردگی پر کیپٹل ایکسپریس کو ایوارڈ سے نوازا گیا،ساگرکوٹھاری ایوارڈ حاصل کرتے ہوئے

کیپٹل ایکسپریس نے خوردہ سرمایہ کاروں (ریٹیل انویسٹر) کیلئے زرعی شعبے میں سرمایہ کاری کا دروازہ کھول دیاہے۔ کیپٹل ایکسپریس کو اس بات کا یقین ہے کہ اسٹاک مارکیٹ اور زرعی شعبے میں سرمایہ کاری سب سے محفوظ ہے، اس کے ساتھ ہی اگر کوئی شخص طویل مدتی سرمایہ کاری کرتاہے تویہ دونوں شعبے پُرکشش اور مستحکم ہیں۔اس کمپنی کا ایک ہی مشن ہے اور وہ یہ ہے کہ زرعی شعبے کو سرمایہ کاری کیلئے سب سے مقبول بنائے۔ یہ کمپنی چھوٹے سرمایہ کاروں کوزرعی اثاثوں میں کاروبار کے مواقع فراہم کرتی ہے تاکہ وہ اس میں سرمایہ لگا کر زیادہ منافع کما سکیں۔ عموماً اس شعبے کو کمزور سمجھا جاتا ہے اور خیال کیاجاتاہے کہ اس میں سرمایہ کاری گھاٹے کا سودا ہے لیکن یہ کمپنی زرعی پروجیکٹ کے ذریعہ  یہ بتا رہی ہے کہ اس شعبے میں پیسہ لگانا فائدے کا سودا ہے۔  زرعی منصوبوں کے تحت کیپٹل ایکسپریس نے اس میں مختلف زمرے بنائے ہیںمثلاً فصلوں کی مدت، فصلوں کے موسم، گورنمنٹ ایم ایس پی، انشورنس اور فصلوں کی اقسام، ان میں چھوٹے سرمایہ کار اپنا سرمایہ لگاسکتے ہیں۔ 
 زرعی شعبے کے ساتھ ہی یہ کمپنی فوریکس ٹریڈنگ، اسٹاک مارکیٹ، معاہدہ شدہ زراعت، غیر ملکی مارکیٹ، زرعی پیداوار کی برآمدات ایتھونول اور آئل فائنانشل انویسٹمنٹ کی خدمات بھی فراہم کرتی ہے۔ ایسی کئی وجوہات ہیں جن کے ذریعہ چھوٹے سرمایہ کار ا س کمپنی کے ذریعہ اپنا کاروبار کرنا چاہتے ہیں۔ یہ کمپنی ذاتی اور ادارہ جاتی انویسٹرس کو محفوظ متبادل پیشکش کرتی ہے۔ کیپٹل ایکسپریس کی کارکردگی اچھی ہےاسلئے سرمایہ کاروں کی بڑی تعداد اس کی جانب متوجہ ہورہے ہیں۔  یہ کمپنی اپنے باصلاحیت اراکین کے ذریعہ کاروبار کرنے والے افراد کی  رہنمائی کرتی ہے تاکہ وہ صحیح جگہ سرمایہ کاری کرسکیں۔ گزشتہ ۸؍برسوں سے اس کمپنی نے اپنے بہترین پرفارمنس کے ذریعہ انویسٹرس کو معیاری صنعتوں میں پیسہ لگانے کا مشورہ دیا ہے جس کی وجہ سے ان کا سرمایہ اب محفوظ ہے۔ کیپٹل ایکسپریس اپنے صارفین سے رابطہ کرنے کیلئے ان کے دفتر اور گھر بھی جاتی ہے اور انہیں ان کے انداز اور زبان میں کاروبار کے تعلق سے معلومات فراہم کرتی ہے۔ اس کمپنی کا کارپوریٹ دفتر ممبئی کے قریب ہی ہے۔ مکمل پتہ:  ۳۲۱، پلاٹینم  ٹیکنو پارک، پلاٹ ۱۷،۱۸؍ سیکٹر- ۳۰؍ اے ، واشی، نوی ممبئی۴۰۰۷۰۶۔رابطہ نمبر: ۷۷۳۸۵۴۹۷۳۸
(مارکٹنگ پہل )

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK