Inquilab Logo

طب یونانی صرف ایک طریقہ علاج ہی نہیں بلکہ صحتمند مستقبل کا ضامن بھی ہے

Updated: April 07, 2021, 12:57 PM IST | Mumbai

ہمدرد مطب کے قیام کا مقصد متبادل علاج کو فروغ دے کر محفوظ اورآسان علاج فراہم کرانا۔ یونانی طریقۂ علاج کو فروغ دینا۔ عام لوگوں تک پہنچانا۔

Representation Purpose Only- Picture INN
علامتی تصویر۔ تصویر: آئی این این

ہمدرد مطب کے قیام کا مقصد متبادل علاج کو فروغ دے کر محفوظ اورآسان علاج فراہم کرانا۔ یونانی طریقۂ علاج کو فروغ دینا۔ عام لوگوں تک پہنچانا۔
معیاری متبادل علاج کو یقینی بنانے کی غرض سے مختلف مقامات پر مطب کے قیام کو یقینی بنانا ہے۔
سماج کے ہر طبقہ کو اس کے منشا کے مطابق بہتر، سستا اورموثر علاج فراہم کرانا ہی ہمدرد کا نصب العین ہے۔
وبائی اور ناگہانی امراض کی روک تھام، پرانے امراض کا خاتمہ، ایک مکمل صحت مند سماج اور معاشرہ کی تشکیل ہمدرد کا مقصد حیات ہے۔ جسے ہم صدیوں سے حاصل کرتے آئے ہیں ۔ انہیں مقاصد کے حصول کیلئے ہمدرد نے مختلف مقامات پر مطب کے قیام کو یقینی بنایا ہے۔

ہمدرد مطب کے مقاصد
طب یونانی کے ذریعہ متبادل علاج کو فروغ دے کر عوام کی خدمت کرنا۔
 معیاری، سستا اور محفوظ علا ج کو یقینی بنانا۔
صحت مند سماج اور معاشرے کی تشکیل میں معاون۔
عام لوگوں کو قدرت کےخزانوں سے روبرو کرانا۔
یونانی معالجوں کو اپنے علم اور تجربہ کے فروغ کے لیے مواقع فراہم کرنا۔
دوسرے طریقۂ علاج کے ماہرین کے سوچ کو نئی سمت دینا۔

ہمدرد مطب میں مختلف بیماریو ں کا علاج بخوبی کیا جاتا ہے جن میں سے چند نمایا ں ہیں ، مثلاً
عمل انہضام، ورم جگر، ورم معدہ ، بواسیر وغیرہ
صحت عامہ سے متعلق۔ ذیابیطس، بلڈ پریشر، گردوں ، مثانوں کی کمزوری، ضعف قلب، ضعف دماغ
اعضاء رئیسہ، اعضاء قویہ
 امراض نسواں ۔ ماھواری کی بے قاعدگی، سیلان الرحم، اسقاط حمل وغیرہ
اعصابی امراض۔ گٹھیا، جوڑوں میں درد، نسوں اور پٹھوں کی کمزوری
جلد اور بالوں کی بیماریاں 
ناقص تغذیہ کی باعث ہونے والی بیماریاں

ایڈورٹوریل

یہ مضمون تھرڈ پارٹی سنڈیکیٹ فیڈ ، ایجنسیوں سے حاصل ہواہے۔ انقلاب، اس کے اعداد وشمار اور متن کے قابل اعتماد اور معتبرہونےکی ذمہ داری قبول نہیں کرتا ہے۔ انقلاب مینجمنٹ / انقلاب ڈاٹ کام کے پاس کسی بھی وجہ سے مطلق صوابدید مواد کو تبدیل کرنے، حذف کرنے یا ختم کرنے (بغیر کسی اطلاع کے) کا مکمل حق محفوظ ہے۔

 

 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK