یہاں کے انڈسٹریل ایریا کے ایک یونٹ میں ہائیڈروجن گیس سلنڈر دھماکے کے بعد آگ لگ گئی ۔ بدھ کی دوپہر تقریباً ڈھائی بجے ہونے والے اس حادثہ میں ۳؍ مزدور ہلاک اور ۸؍ زخمی ہوگئے ۔
EPAPER
Updated: September 29, 2022, 12:59 AM IST | Mumbai
یہاں کے انڈسٹریل ایریا کے ایک یونٹ میں ہائیڈروجن گیس سلنڈر دھماکے کے بعد آگ لگ گئی ۔ بدھ کی دوپہر تقریباً ڈھائی بجے ہونے والے اس حادثہ میں ۳؍ مزدور ہلاک اور ۸؍ زخمی ہوگئے ۔
یہاں کے انڈسٹریل ایریا کے ایک یونٹ میں ہائیڈروجن گیس سلنڈر دھماکے کے بعد آگ لگ گئی ۔ بدھ کی دوپہر تقریباً ڈھائی بجے ہونے والے اس حادثہ میں ۳؍ مزدور ہلاک اور ۸؍ زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو اسپتال داخل کیا گیا ہے۔
فائربریگیڈ افسر کے مطابق یہ انڈسٹریل یونٹ چندرا پاڑہ علاقہ میںواقع ہے۔ ابتدائی تفتیش سے پتہ چلا ہے کہ مذکورہ یونٹ میں مینٹیننس کا کام کیا جارہا تھا۔ دھماکہ اتنا زبردست تھا کہ تینوں افراد جائے وقوع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ جائے حادثہ پر پہنچ گیااو ر آگ بجھانے کی کوشش شروع کردی تھی۔