• Sat, 09 November, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

شہریت قانون کیخلاف ملک بھر میں احتجاج

Updated: Dec 20, 2019, 9:45 PM IST | Ahmed Raza

شہریت قانون کیخلاف ملک بھر میں احتجاج جاری ہے۔ ملک کے کئی حصوں میں انٹر نیٹ بند ہے۔ کئی حصوں میں دفعہ ۱۴۴ نافذ کر دی گئی ہے اس کے باوجود عوام پُرزور طریقے سے اس قانون کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں

X شہریت قانون کیخلاف گوہاٹی کے عوام نے ٹارچ لائٹ مارچ نکالا
1/8

شہریت قانون کیخلاف گوہاٹی کے عوام نے ٹارچ لائٹ مارچ نکالا

X مظفر نگر میں شہریت قانون کیخلاف عوام کا احتجاج
2/8

مظفر نگر میں شہریت قانون کیخلاف عوام کا احتجاج

X پونے، مہاراشٹر میں شہریت قانون کیخلاف عوام کا احتجاج
3/8

پونے، مہاراشٹر میں شہریت قانون کیخلاف عوام کا احتجاج

X علی گڑھ، اتر پردیش میں شہریت قانون کیخلاف عوام کا احتجاج
4/8

علی گڑھ، اتر پردیش میں شہریت قانون کیخلاف عوام کا احتجاج

X جبل پور، مدھیہ پردیش میں شہریت قانون کیخلاف احتجاج
5/8

جبل پور، مدھیہ پردیش میں شہریت قانون کیخلاف احتجاج

X نلباری، آسام میں شہریت قانون کیخلاف عوام کا احتجاج
6/8

نلباری، آسام میں شہریت قانون کیخلاف عوام کا احتجاج

X چنئی، تمل ناڈو میں شہریت قانون کیخلاف احتجاج
7/8

چنئی، تمل ناڈو میں شہریت قانون کیخلاف احتجاج

X بہرائچ، اتر پردہش میں شہریت قانون کیخلاف احتجاج کر رہے عوام کی پولیس کے ساتھ جھڑپ
8/8

بہرائچ، اتر پردہش میں شہریت قانون کیخلاف احتجاج کر رہے عوام کی پولیس کے ساتھ جھڑپ

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK