EPAPER
بابری مسجد کیس کا حوالہ دیا،کہا: ایک خاص طبقہ کی بالادستی اور دوسروں کو قانونی طور پر بے بس ،بے عزت کرنے کی کوشش ہورہی ہے، بی جےپی تلملا گئی، کارروائی کا مطالبہ کیا
November 30, 2025, 9:04 AM IST
عالمی تانبے کی سپلائی بری طرح متاثر ہوئی ہے اور اڈانی گروپ بھی متاثر ہوا ہے۔ تجربہ کار تاجر گوتم اڈانی کا گجرات میں۲ء۱؍ بلین ڈالر کا تانبے کا سمیلٹر مطلوبہ تانبہ حاصل کرنے سے قاصر ہے۔
November 25, 2025, 9:42 PM IST
جمعیۃ علماء ہند کے سربراہ مولانا ارشد مدنی نے ملک میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے ہوئے امتیازی سلوک، اسلاموفوبیا اور سیاسی و سماجی محرومی پر شدید تشویش ظاہر کی ہے۔ دارالعلوم دیوبند کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے الزام لگایا کہ موجودہ حکومت مسلمانوں کو سیاسی قیادت، تعلیم اور ملازمت کے حقوق سے محروم کر رہی ہے۔ انہوں نے اعظم خان کی بار بار گرفتاری، دہلی دھماکے کیس میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے اور الفلاح یونیورسٹی کے بانی جواد احمد صدیقی کی گرفتاری جیسے معاملات کو مثال کے طور پر پیش کیا۔
November 23, 2025, 9:25 PM IST
فورچیون برانڈ والی کمپنی کی اپنی پوری حصہ داری بیچ دی، ’اے ڈبلیو ایل ایگری‘ کےحصص کی قیمتوں میں ۴؍ فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
November 23, 2025, 2:52 PM IST
