EPAPER
اس معاملے پر ایوان زیریں کی کارروائی ملتوی کردی گئی جس کے بعدکانگریس نے پارلیمنٹ کے ہاؤس کے احاطہ میں احتجاج کیا، ترنمول کانگریس نے پارلیمنٹ فلور پر آواز اٹھائی۔
March 26, 2025, 11:18 AM IST
مہاراشٹر اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے پہلے ہی دن قانون ساز کونسل میں ہنگامہ کیاگیا اور وزیر زراعت مانکراؤ کوکاٹے سے استعفیٰ لینے کا مطالبہ کیاگیا۔
March 04, 2025, 3:27 PM IST
مانک رائو کوکاٹے اور ان کے بھائی کے خلاف ۱۹۹۵ء میں دستاویزات سے چھیڑ چھاڑ کا معاملہ درج کیا گیا تھا، ۵۰؍ ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔
February 21, 2025, 10:22 AM IST
مختلف ریاستوں کے وزرائے زراعت کیساتھ آن لائن میٹنگ میں زرعی پیداوار بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
June 22, 2024, 10:40 AM IST