Inquilab Logo Happiest Places to Work

Amitabh Bachchan

رام گوپال ورما نے’’سرکار ۴‘‘ کی تصدیق کی

مشہور فلم ساز رام گوپال ورما نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی مقبول سیاسی تھریلر فرنچائز’’سرکار‘‘ کے چوتھے حصے پر کام کر رہے ہیں، تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس منصوبے کی حتمی صورت حال سال کے آخر تک واضح ہو جائے گی۔

March 14, 2026, 6:14 PM IST

تاپسی پنو کا ’’مصاحبین کے کلچر‘‘ پر ردعمل، ہر بڑا اداکار ایسا نہیں ہے

تاپسی پنو نے شاہ رخ خان، اکشے کمار اور امیتابھ بچن کے ساتھ اپنے تجربات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ایسے بڑے ستاروں کے ساتھ کام کیا ہے جن کے ارد گرد اتنے لوگ نہیں ہوتے جتنا عام طور پر کہا جاتا ہے۔

March 11, 2026, 4:50 PM IST

’’کالکی ۲۸۹۸؍ اے ڈی‘‘ میں کمل ہاسن کی مبینہ ۱۵۰؍ کروڑ فیس پر نئی بحث

فلم ’’کالکی ۲۸۹۸؍ اے ڈی‘‘ کے سیکوئل کی شوٹنگ کے آغاز کے ساتھ ہی کمل ہاسن کی فیس ایک بار پھر موضوع بحث بن گئی ہے۔ فلم ساز یوگی سیتھو کے مطابق کمل ہاسن کو پہلی فلم کے لیے تقریباً ۱۵۰؍  کروڑ روپے ادا کیے گئے تھے۔ ان کے دعوے کے مطابق اداکار نے صرف چند دنوں کی شوٹنگ میں حصہ لیا، جس کی بنیاد پر ان کی یومیہ فیس لاکھوں ڈالر تک پہنچ گئی۔

March 10, 2026, 6:08 PM IST

برسوں کی ر وایت ٹوٹ گئی، امیتابھ بچن جلسہ کے باہر اپنے مداحوں سے کیوں نہیں ملے؟

امیتابھ بچن نے ’’سنڈے فین میٹ‘‘ سے وقفہ لیا، ہر اتوار کو امیتابھ بچن اپنے گھر کے باہر اپنے مداحوں سے ملاقات کرتے ہیں۔ لیکن کئی سالوں سے چلی آ رہی یہ روایت ٹوٹ چکی ہے۔

February 22, 2026, 8:45 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK