Inquilab Logo Happiest Places to Work

Atiq Ahmed

عتیق احمد انصاری نے انقلاب کا ماسٹ ہیڈ ڈیزائن کیا تھا

عتیق انصاری انقلاب کے شعبہ ٔ کتابت سے وابستہ تھے جن کا اتوار کو دبئی میں  انتقال ہوگیا۔ اخبار کی پیشانی پر انقلاب جس انداز میں لکھا ہوا ہے،یہ اُن ہی کی فنکاری کا نتیجہ ہے ہر چند کہ بعد میں اس میں چند تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ ۱۹۹۸ء میں  روزنامہ انقلاب کی ۶۰؍ ویں سالگرہ کے خصوصی شمارہ میں ان کا ایک انٹرویو اُن کے مضمون کی شکل میں شائع ہوا تھا جس میں اِس ماسٹ ہیڈ کی تیاری کی رُوداد بیان کی گئی ہے۔ اس انٹرویو کو اُن کےمضمون کی شکل روزنامہ انقلاب کے موجودہ ایڈیٹر شاہد لطیف نے دی تھی۔ عتیق احمد انصاری کے انتقال پر ان کیلئے خراج عقیدت کے طور پر اس مضمون کے بعض اقتباسات پیش کئے جارہے ہیں:(ادارہ)

February 12, 2025, 6:56 AM IST

عتیق احمد کے بیٹوں کا انکاؤنٹر کرنے والے پولیس اہلکاروں کو بہادری کا تمغہ

قومی سطح پر پولیس، ہوم گارڈ ، فائر بریگیڈ اور سول ڈیفنس کے ۱۰۳۷؍ اہلکار منتخب

August 15, 2024, 8:29 AM IST

حیدرآباد یونیورسٹی نے احتجاج کے خلاف ۵؍ طلبہ کو معطل کیا اورجرمانہ عائد کیا

ملک کے معروف تعلیمی ادارے یونیورسٹی آف حیدرآباد نے کالج کے ثقافتی فیسٹیول ’’سکون‘‘ کو منسوخ کرنے کے فیصلے کے خلاف پر امن طریقے سے احتجاج کرنے والے ۵؍ طلبہ کو معطل کیا ہے اور ان پر ۱۰؍ ہزار روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبہ کو ہوسٹل میں اپنے کمرے خالی کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ طلبہ کے مطابق انتظامیہ کا فیصلہ یکطرفہ تھا۔

June 24, 2024, 4:12 PM IST

پہلےعتیق پھر مختار،عدالتی تحویل میں موت نظامِ عدل پر داغ

گجرات سے یوپی کی جیل منتقل کرنے پر عتیق نے جو اندیشہ ظاہر کیا تھا وہ حرف بہ حرف صحیح ثابت ہوا جبکہ جیل میں زہر خورانی کا مختار انصاری اوران کے اہل خانہ کا الزام بھی ایسا نہیں کہ یوں ہی مسترد کردیا جائے، ۱۹؍ مارچ کے کھانے میں زہردینے کی ان کی تحریری شکایت اور ۱۰؍ دنوں میں موت اپنے پیچھے بہت سے سوالات چھوڑ گئی ہے۔

April 02, 2024, 3:24 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK