EPAPER
برطانوی سرزمین پر بنائی گئی ایک دستاویزی فلم ان دنوں ہندوستانی حکومت کو بے چین کر رہی ہے۔ایک طرح سے اس کی بے چینی مناسب بھی ہے کہ اس دستاویزی فلم میں جس کردار کو مرکز میں رکھا گیاہے، وہ ملک کے وزیر اعظم ہیں۔
January 31, 2023, 11:02 AM IST
امبیڈکر یونیورسٹی میں بھی ہنگامہ، جمعرات کو حیدرآباد یونیورسٹی میں ۴۰۰؍ سے زائد طلبہ کو بائیں محاذ کی تنظیم ’ایس ایف آئی ‘ نے مودی پر بنائی گئی یہ دستاویزی فلم دکھائی، بطور احتجاج بی جےپی کی اسٹوڈنٹس یونین نے ’کشمیر فائلز‘ کی نمائش کی
January 28, 2023, 10:11 AM IST
جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے کیمپس میں انٹر نیٹ بند کیا گیا، فلم دیکھنے والے طلبہ پر پتھرائو کا بھی الزام ، جامعہ میں فساد مخالف دستہ تعینات ،۷؍طلبہ زیر حراست، جادوپور یونیورسٹی میں بھی ہنگامہ
January 26, 2023, 9:57 AM IST
بی بی سی کی دستاویزی فلم کے بہانے ایک بار پھر ہندو قوم پرستی کی آنچ تیز کی جاسکتی ہے اور مودی مخالفت کو ملک دشمنی سے تعبیر کیا جاسکتا ہے۔ مودی بھکت بی بی سی کی فلم کو ملک اورمعاشرے کو ایک بار پھر پولرائز کرنے کیلئے استعمال کرسکتے ہیں ۔
January 25, 2023, 10:05 AM IST