Inquilab Logo Happiest Places to Work

Bade Miyan Chote Miyan

بڑے میاں چھوٹے میاں: علی عباس ظفر اور دیگرکے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

ممبئی کی ایک عدالت نے باندرہ پولیس اسٹیشن کو ہدایت دی ہے کہ وہ ۲۰۲۳ء کی فلم ’’بڑے میاں چھوٹے میاں‘‘ کے ہدایتکار علی عباس ظفر، شریک پروڈیوسر ہمانشو مہرا اور دیگر کے خلاف مبینہ طور پر پروڈیوسر واشو بھگنانی کو دھوکہ دینے کے الزام میں ایف آئی آر درج کرے۔

December 06, 2024, 7:51 PM IST

سلمان خان نے کہاکہ ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کو ہندوستان عیدی دے گا

ہر سال عید کے موقع پر سلمان خان کی فلم ریلیز ہوتی ہے تاہم اس بار عید کے موقع پر سلمان خان کی فلم ریلیز نہیں ہورہی ہے بلکہ اکشے کماراور ٹائیگر شروف کی فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ ریلیز ہورہی ہے۔

April 11, 2024, 11:41 AM IST

’’بڑے میاں چھوٹے میاں‘‘ کا پوسٹر ریلیز

علی عباس ظفر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’بڑے میاں چھوٹے میاں‘‘ میں اکشے کمار، ٹائیگر شروف، سوناکشی سنہا اور پر تھوی راج سو کمارن مرکزی کردار میں نظرآئیں گے۔

January 20, 2024, 5:39 PM IST

’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ عید کے موقع پر ریلیز کی جائے گی

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اور ٹائیگرشراف کی آنے والی فلم بڑے میاں چھوٹے میاں اس سال عید کے موقع پر ریلیز ہوگی۔

January 12, 2024, 10:26 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK