EPAPER
کین نے اپنے کریئر کے دوران کوئی ٹرافی نہیں جیتی تھی، خاص طور پر انگلش فٹبال کلب ٹوٹنہم ہاٹسپر کے ساتھ وہ ناکام رہے تھے۔
May 07, 2025, 11:33 AM IST
ہسپانوی کلب بارسلونا نے ۲۰۱۵ء کے بعد پہلی بار جرمن کلب کو ہرایا، رافینہا کے ہیٹ ٹرک گول، بائرن میونخ کی طرف سےہیری کین نے واحد گول کیا۔
October 25, 2024, 12:50 PM IST
بائرن میونخ نے بلجیم کے سابق فٹبالر ونسنٹ کومپنی کو اپنا نیا ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے۔ کلب نے گزشتہ روز اپنی سرکاری ویب سائٹ کے ذریعہ اس کی تصدیق کی۔
May 31, 2024, 11:08 AM IST
یوئیفا چمپئن لیگ کے سیمی فائنل کا پہلا مرحلہ ۲۔۲؍گول سے ڈرا ہوا تھا۔ ریئل میڈرڈ کی ٹیم بائرن میونخ کی میزبان کرے گی۔
May 08, 2024, 11:29 AM IST