EPAPER
سپریم کورٹ نے مسلمانوں میں تعددِ ازدواج (Polygamy) پر پابندی اور مسلم خواتین کے حقوق کے تحفظ سے متعلق دائر آئینی درخواست پر مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔ درخواست میں تعددِ ازدواج کے خاتمے، اسے بھارتیہ نیائے سنہتا (BNS) کی متعلقہ دفعات کے تحت غیر قانونی قرار دینے، متاثرہ خواتین کے لیے امدادی فنڈ قائم کرنے اور مسلم شادیوں و طلاقوں کے لازمی اندراج کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
July 31, 2026, 3:58 PM IST
۱۹۹۵ء میں باندرہ میں قائم ہونے والی یہ تنظیم ’خواتین کیلئے اور خواتین کے ذریعہ‘ کے اصول پرکام کرتی ہے اور فی الحال مہاراشٹر، کرناٹک ، تمل ناڈواورراجستھان سمیت ۱۱؍ ریاستوں میںسرگرم ہے
March 08, 2023, 9:18 AM IST
