EPAPER
بہار کے نئے گورنر اور ہندوستانی فوج کے سابق سینئر افسر لیفٹنٹ جنرل (ریٹائرڈ)سید عطا حسنین جمعرات کو پٹنہ پہنچے۔
March 13, 2026, 3:37 PM IST
دونوں ریاستوں میں کئی بڑے ذات پات کے گروہ ایک جیسے ہیں اور ان کے درمیان مستقل روابط ہیں۔اسی سبب مشرقی اترپردیش میں بہار کی سیاسی تبدیلیوں کو قریب سے دیکھا جاتا ہے۔
March 12, 2026, 10:00 AM IST
۵؍ دنوں میں۱۰؍اضلاع کا دورہ کریں گے،سپول کو۵۶۹ء۳۶؍ کروڑ روپے کی اسکیموں کا تحفہ پیش کیا، کہا کہ بہار میںمسلسل گڈ گورننس جاری ہے ۔
March 11, 2026, 10:47 AM IST
نتیش کمار کا بہار کی سیاست کو الوداع کہنا ان کی سیاسی مجبوری ہے اس حقیقت سے ریاست بہار کا بچہ بچہ آگاہ ہو چکا ہے لیکن اب نتیش کمار نے بی جے پی کیلئے دو دہائیوں میں ریاست کی زمین کو اس قدر زرخیز بنا دیاہے کہ اب اس کی فصل کا لہلہانا تو فطری عمل ہے۔
March 10, 2026, 1:11 PM IST
