Inquilab Logo Happiest Places to Work

Boney Kapoor

فادرز ڈے : بالی ووڈ کی ریئل لائف باپ بیٹی کی جوڑیاں

بالی ووڈ کی کئی مشہور اداکارائیں اپنی کامیابی کا سہرا اپنے والد کی رہنمائی، حوصلہ افزائی اور اٹوٹ تعاون کے سر باندھتی ہیں۔ فادرز ڈے کے موقع پر ایسی ہی کچھ مشہور باپ بیٹی کی جوڑیوں کا تذکرہ موزوں ہے۔

June 21, 2026, 4:17 PM IST

ورون دھون نے ’’نو انٹری ۲‘‘ چھوڑ دی، فلم کی قسمت غیر یقینی

ورون دھون نے باضابطہ طور پر ’’نو انٹری ۲‘‘ سے خود کو الگ کر لیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اداکار کی فلم میں شمولیت سے متعلق افواہیں ’’بے بنیاد‘‘ قرار دی گئی ہیں۔ فلم کے پروڈکشن سے جڑے ذرائع نے انکشاف کیا کہ ورون اس وقت اپنی نئی فلم ’’ہے جوانی تو عشق ہونا ہے‘‘  کی تشہیر میں مصروف ہیں اور سیکوئل کا حصہ نہیں ہیں۔

May 14, 2026, 5:35 PM IST

شاہد کپور کی ورون دھون کی’’نو انٹری ۲‘‘ میں انٹری؟

شاہد کپور ایک بار پھر کامیڈی صنف میں بڑی واپسی کی تیاری کر رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق وہ فلمساز انیس بزمی کی آنے والی فلم ’’نو انٹری ۲‘‘ کے لیے بات چیت کر رہے ہیں۔ اس فلم میں ورون دھون پہلے ہی فائنل کیے جا چکے ہیں۔ اگر معاہدہ طے پا جاتا ہے تو یہ پہلی بار ہوگا کہ شاہد اور ورون ایک ساتھ اسکرین شیئر کریں گے۔

May 14, 2026, 2:54 PM IST

کیا جھانوی کپور شِکھر پہاڑیا سے جام نگر میں شادی کریں گی؟

جھانوی کپور کافی عرصے سے شِکھر پہاڑیا سے ملاقات کر رہی ہیں۔ اب حال ہی میں اس جوڑے کی شادی سے متعلق خبریں سامنے آئی ہیں جو کافی وائرل ہو رہی ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ جھانوی کپور جلد ہی شِکھر پہاڑیا سے شادی کرنے کا منصوبہ بنارہی ہیں۔ انہی تمام خبروں پر اب ان کے والد بونی کپور کا ردِعمل سامنے آیا ہے۔

May 04, 2026, 9:04 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK