Inquilab Logo Happiest Places to Work

Chandrasekhar Azad

میں گولیوں سے نہیں ڈرتا، اپنی آئینی لڑائی لڑتا رہوں گا

بھیم آرمی چیف چندر شیکھر آزاد اسپتال سے ڈسچارج، آج راجستھان کی ریلی میں شرکت کا اعلان، ستیہ پال ملک نے کہا آزاد کے نظریات کو کچلنے کیلئے ان پر حملہ کیا گیا

July 01, 2023, 9:07 AM IST

یوپی میں چندرشیکھرآزاد پر قاتلانہ حملہ، کئی راؤنڈ فائرنگ

 دورانِ سفر کار کواُس وقت نشانہ بنایاگیا جب سڑک سنسان تھی،گولی چندر شیکھر کی کمر کو چھو کر نکل گئی جبکہ گاڑی میںموجود ایک ساتھی بھی زخمی ، دونوں  دیوبند کے سرکاری اسپتال میں زیر علاج ، سہارنپور کے ضلعی اسپتال میں منتقل کرنے کی تیاری ، یوپی میں امن وامان کی صورتحال پر سوالیہ نشان

June 29, 2023, 11:20 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK