• Sat, 13 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

Corona

کورونا کے متعلق سنسنی خیز دعویٰ کرنے والی وائرولوجسٹ کا چین پر سنگین الزام

چینی وائرولوجسٹ لی-مینگ یان نے ۲۰۲۰ء میں یہ دعویٰ کر کے عالمی توجہ حاصل کی تھی کہ کورونا وائرس کو ووہان کی ایک لیباریٹری میں تیار کیا گیا تھا۔

December 09, 2025, 5:13 PM IST

امریکی ایف ڈی اے کے دستاویز میں کرونا ویکسین اور ۱۰؍ بچوں کی موت میں ربط: رپورٹ

نیو یارک ٹائمز رپورٹ کے مطابق امریکی ایف ڈی اے کے میمو میں کروناویکسین اور۱۰؍ بچوں کی موت کے درمیان ممکنہ تعلق کی نشاندہی کی گئی ہے۔

November 30, 2025, 3:03 PM IST

بی جےپی پسپا،نتیش کمار حاوی، آج تاج پوشی

بطور وزیراعلیٰ ۱۰؍ ویں بار حلف لیںگے،وزیراعظم اور ۱۱؍ وزرائے اعلیٰ کی شرکت ، اسپیکر کے عہدہ پر رسہ کشی ، واضح اکثریت کے باوجود دونوں پارٹیوں میں اعتماد کا فقدان-

November 20, 2025, 10:00 AM IST

دل کی بیماریاں موت کی سب سے بڑی وجہ دوبارہ بن گئیں، کورونا ۲۰؍ ویں نمبر پر

طبی جریدے دی لانسیٹ میں شائع ہونے والی ایک نئی عالمی تحقیق کے مطابق، دل کی بیماری اور فالج ۲۰۲۳ء میں موت کی سب سے بڑی وجوہات کے طور پر سامنے آئی ہیں جبکہ کووڈ ۱۹؍ جو ۲۰۲۱ء میں جان لینے والی سب سے بڑی بیماری تھی محض ۲؍ برسوں میں ۲۰؍ ویں نمبر پر پہنچ گئی ہے۔

October 14, 2025, 6:48 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK