EPAPER
گھر کی سجاوٹ کیلئے بہت زیادہ محنت کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی بس یہ دھیان رکھا جائے کہ صاف صفائی اور ترتیب میں کوئی کوتاہی نہ برتی جائے۔
April 28, 2026, 2:13 PM IST
خاتونِ خانہ بڑی محبت سے اپنا گھر سجاتی ہے مگر چند غلطیوں کے سبب پورے گھر کی سجاوٹ ماند پڑ جاتی ہے۔ کبھی کبھی جگہ کا خیال نہ رکھتے ہوئے فرنیچر خرید لیا جاتا ہے جس سے کمرہ بوجھل محسوس ہوتا ہے۔ اس مضمون میں ایسی کئی غلطیوں کی نشاندہی کی جا رہی ہیں جن سے بچنا چاہئے۔
October 14, 2025, 4:04 PM IST
عید کےموقع پرمکان کو سجانے سنوار نے میں مہارت کے ساتھ ساتھ نفاست بھی ضروری ہے ، چھوٹی چھوٹی باتوں کا خیال رکھ کر چھوٹے اور سادے گھر کو بھی پرکشش بنا یا جاسکتا ہے۔ ا گر مکان سلیقے سے سجاہوگا تو عید کے دن آنے والا مہمان ضرور متاثر ہوگا اور نفاست کی بھی داد دے گا۔
March 26, 2025, 10:11 AM IST
آج کے معاشرے کا بڑا المیہ یہ ہے کہ والدین اور گھر کے بڑے اپنے بچوں کو مہذب، سلیقہ مند اور سنجیدہ دیکھنا چاہتے ہیں لیکن دوسری طرف عموماً وہ خود غیر مہذب، غیر سلیقہ مند اور غیر سنجیدہ ہوتے ہیں۔
June 21, 2024, 11:38 AM IST
