EPAPER
سپریم کورٹ نے یوپی حکومت سے کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ نرسمہا نند کی `دھرم سنسد میں کوئی نفرت انگیز تقریر نہ ہو، ساتھ ہی سرکردہ شخصیات کی جانب سے دائر کی گئی توہین عدالت کی درخواست پر غور کرنے سے انکار کر دیا۔
December 19, 2024, 10:25 PM IST
۶۰؍ سے زیادہ ہندو مذہبی لیڈروں نے متفقہ طور پر دستخط کردہ ایک بیان جاری کرکے شدت پسند ہندو مذہبی لیڈر یتی نر سمہا نند کے نفرت انگیز بیانات کی مذمت کی اور اس کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
December 18, 2024, 4:15 PM IST
سپریم کورٹ نے دہلی میں منعقدہ دھرم سنسد کیخلاف دہلی پولیس کی اب تک کی کارروائی کی رپورٹ طلب کرلی ، پوچھا کہ کیس درج کرنے میں ۵؍ ماہ کی تاخیر کیوں ہوئی ؟
January 14, 2023, 9:35 AM IST
دہلی پولیس نے پہلے کلین چٹ دیدی تھی، اب اعتراف کیا کہ ہندو یوواہنی کے پروگرام میں مسلمانوں کے خلاف تشدد پر اُکسانے کی کوششیں کی گئیں
May 09, 2022, 10:49 AM IST