Inquilab Logo Happiest Places to Work

District Magistrate

گیس سلنڈر بحران،یوپی کے کئی شہروں میں افرا تفری

بڑی تعداد میںایک ساتھ بکنگ سے کمپنیوں کے سروَر سست پڑ گئے،گیس ایجنسیوںکے باہرمسلسل لمبی قطاریں،سماجوادی کا احتجاج

March 12, 2026, 11:59 PM IST

الہ آباد ہائی کورٹ نے اپنی ملکیت پر نماز پڑھنے والے شخص کے تحفظ کا حکم دیا

الہ آباد ہائی کورٹ نے اپنی ملکیت پر نماز پڑھنے والے شخص کو ۲۴؍ گھنٹے تحفظ فراہم کرنے کا حکم دیا، حسین خان نے عدالت میں پیش ہو کر اپنی، اپنے خاندان اور اپنی جائیداد کی حفاظت کی استدعا کی تھی۔

March 12, 2026, 3:36 PM IST

ذاتی رہائش پر نماز سے روکنے پر بریلی کے ڈی ایم، ایس ایس پی کوتوہین عدالت کا نوٹس

الہ آباد ہائی کورٹ نے ذاتی رہائش گاہ پر نماز ادا کرنے سے روکنے پر بریلی کے ڈی ایم اور ایس ایس پی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا ہے، عدالت نے مشاہدہ کیا کہ نجی احاطے میں نماز کی اجازت دینے والا اس کا سابقہ فیصلہ ابتدائی طور پر موجودہ معاملے پر بھی نافذ ہوتا ہے۔

February 17, 2026, 3:54 PM IST

ایم پی: برطانوی ڈاکٹر کے روپ میں جعلی ڈاکٹر نے سرجریاں کیں، ۷ اموات، تفتیش شروع

حکام نے ملزم کی طرف سے جمع کردہ اسناد کی صداقت کی تصدیق کیلئے اسپتال سے متعدد دستاویزات ضبط کئے ہیں۔ تحقیقات میں یہ بھی سامنے آیا کہ نریندر یادو کا مجرمانہ ریکارڈ ہے، جس میں حیدرآباد میں درج ایک مقدمہ شامل ہے۔

April 07, 2025, 5:14 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK