Inquilab Logo Happiest Places to Work

Don 3

کریتی سینن ، فرحان اختر کی ’’ڈان ۳‘‘ میں رنویر سنگھ کے ساتھ نظر آئیں گی: رپورٹ

اندورنی ذرائع نے انکشاف کیا کہ کریتی سینن کے اگلے دوہفتوں میں باضابطہ طور پر معاہدے پر دستخط کرنے کی توقع ہے۔

April 23, 2025, 11:57 AM IST

’’ڈان ۳‘‘ میں شروری ،رنویر سنگھ کے مقابل نظر آئیں گی

چند سال قبل فلمساز فرحان اختر نے رنویر سنگھ کی مرکزی اداکار ی والی فلم’’ڈان ۳ُُ ‘‘ کا اعلان کیا ۔کچھ دن کےبعد اعلان کیا گیا کہ فلم میں رنویر سنگھ کے مقابل میںکیارا اڈوانی اہم کردار میں دکھائی دیںگی۔

April 16, 2025, 6:55 PM IST

کیارا اڈوانی ’’ڈان ۳‘‘ سے علاحدہ، نئی ہیروئن کی تلاش جاری

فرحان اختر کی ’’ڈان ۳‘‘ میں رنویر سنگھ اور کیارا اڈوانی مرکزی کردار ادا کرنے والے تھے۔ تاہم، اب کیارا اس فلم سے علاحدہ ہوگئی ہیں اور فلمسازوں کو نئی ہیروئن کی تلاش ہے۔

March 06, 2025, 3:58 PM IST

فرحان اخترنے ’’ڈان ۳‘‘ کا اعلان کیا، ’’جی لے ذرا‘‘ بعد میں ریلیز ہوگی

فرحان کی فلم ’’۱۲۰؍ بہادر‘‘ اس سال کے آخر میں ریلیز ہوگی ۔یاد رہے کہ انہوں نے اسی ہفتے فلم ’’سپر بوائز آف مالیگاؤں‘‘ اور ویب سیریز ’’ڈبہ کارٹیل‘‘ بھی پروڈیوس کی ہے۔

February 28, 2025, 5:37 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK