Inquilab Logo

EPL

ای پی ایل میں خطاب کی دوڑ دلچسپ، سٹی نے آرسنل کو ٹاپ پوزیشن سے بے دخل کیا

پریمیر لیگ کے میچ میں دفاعی چمپئن مانچسٹر سٹی فٹبال کلب نے ٹوٹنہم ہاٹسپر کو ۰۔ ۲؍گول سے شکست دے کر پورے ۳؍پوائنٹس حاصل کرلئے۔

May 16, 2024, 11:25 AM IST

آرسنل فٹبال کلب نے یونائٹیڈ کو شکست دی، ای پی ایل میں سرفہرست

لندن کے کلب نے یونائٹیڈ کو اس کے ہی میدان پر جدوجہد کے بعد ۰۔۱؍گول سے مات دی۔ مانچسٹر سٹی کو ٹاپ پوزیشن سے بے دخل کردیا۔

May 14, 2024, 1:21 PM IST

فلہم کیخلاف مانچسٹر سٹی کے ۴؍گول، ای پی ایل میں ٹاپ پوزیشن پر قابض

انگلش پریمیر لیگ کے میچ میں مانچسٹر سٹی کلب نے فلہم فٹبال کلب کو ۰۔۴؍گول سے شکست دی۔ جیت کے ساتھ آرسنل کلب پر دباؤ ڈالا۔

May 12, 2024, 1:07 PM IST

غزہ جنگ: ۳۰؍ یونیورسٹیوں اور کالج کے ایک ہزار سے زائد طلبہ پولیس حراست میں

خبر رساں ایجنسی اشوشی ایٹ پریس نے بتایا ہے کہ ۱۸؍اپریل سے اب تک پولیس نے امریکی یونیورسٹیوں میں ۳۸؍ مرتبہ حراستی کارروائیاں کی ہیں جس کے نتیجے میں اب تک ۳۰؍ یونیوسٹیوں اور کالج کے ایک ہزار ۶۰۰؍ سے زائد طلبہ کی حراستیں عمل میں آچکی ہیں۔

May 02, 2024, 2:32 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK