EPAPER
آر ٹی آئی ریکارڈ سے ظاہر ہوتا ہے کہ سیکڑوں کروڑ روپے ۲۰۲۴ء کے لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات سے چند ہفتے قبل مہایوتی لیڈران کو جاری کئے گئے، جبکہ اپوزیشن لیڈران کو مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا۔
December 31, 2025, 5:51 PM IST
امراوتی میں شندے سینا اور بی جے پی کا اتحاد ٹوٹنے کا دعویٰ۔اورنگ آباد میں بھی مہایوتی میں پھوٹ، این سی پی کی فہرست جاری۔
December 29, 2025, 11:20 AM IST
مہایوتی کی تینوں پارٹیوں کی میٹنگوں کے بعد فیصلہ، ناگپوراور امراوتی میں این سی پی (اجیت) اتحاد میں شامل نہیں ہوگی ، اکولہ اور چندر پور میں اسے ساتھ لیا جائے گا
December 26, 2025, 11:44 PM IST
سرمائی اجلاس میں نائب وزیراعلیٰ نے توجہ طلب نوٹس کے جواب میں یقین دہائی کرائی ، ای کے وائی سی کی آخری تاریخ ۳۱؍ دسمبر: آدیتی تٹکرے
December 11, 2025, 5:52 AM IST
