Inquilab Logo Happiest Places to Work

FAMILY

برطانوی شہزادہ ہیری پر افریقی خیراتی ادارے کا ہتک عزت کا مقدمہ، ہیری نے تردید کی

برطانوی شہزادہ ہیری اور لیسوتھو کے شہزادہ سیسو نے مشترکہ طور پر ۲۰۰۶ء میں خیراتی ادارے ’سینٹی نیل‘ کی بنیاد رکھی تھی۔ یہ ادارہ افریقی ممالک لیسوتھو اور بوٹسوانا میں کمزور نوجوانوں، خاص طور پر ایچ آئی وی یا ایڈز سے متاثرہ افراد کی مدد کرنے پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔

April 11, 2026, 9:39 PM IST

مائیکل جیکسن کی بایوپک کا برلن میں پریمیر، خاندان کی شرکت توجہ کا مرکز

ہالی ووڈ کی انتہائی متوقع بایوپک ’’مائیکل‘‘ کا بین الاقوامی پریمیر جرمنی کے شہر برلن میں منعقد ہوا، جہاں آنجہانی گلوکار مائیکل جیکسن کے خاندان کے افراد نے شرکت کی۔ فلم میں مرکزی کردار ان کے بھتیجے جعفر جیکسن ادا کر رہے ہیں، جن کی یہ پہلی فلم ہے۔ تقریب میں جیکسن کے بیٹے پرنس اور بلینکٹ بھی شریک ہوئے۔فلم ۲۴؍ اپریل ۲۰۲۶ء کو ریلیز ہوگی۔

April 11, 2026, 3:22 PM IST

نیتو کپور، بیٹی ردھیما اور کپل شرما کی فلم ’’دادی کی شادی‘‘ ۸؍ مئی کو ریلیز ہوگی

نیتو کپور اپنی نئی فلم ’’دادی کی شادی‘‘ کے ساتھ واپسی کر رہی ہیں، جس میں کپل شرما مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ یہ فلم خاص اہمیت اس لیے بھی رکھتی ہے کہ اس کے ذریعے ردھیما کپور ساہنی بالی ووڈ میں کریئر کا آغاز کر رہی ہیں۔ فلم کو ایک فیملی کامیڈی کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے، جس میں مختلف نسلوں کے درمیان تعلقات اور جذبات کو مزاحیہ انداز میں دکھایا گیا ہے۔

April 11, 2026, 3:26 PM IST

’فکری مرکز‘ انسانیت کیلئے ضروری ہے

کتنا دلنشیں تصور ہے کہ پوری انسانیت ایک ہی فکری مرکز کے گرد جمع ہو، جہاں اختلاف انسان کو تقسیم نہ کرے بلکہ ایک بڑے مقصد میں ضم ہو جائے، اور جہاں انسان کی پہچان اس کے رنگ، نسل یا طبقے سے نہیں بلکہ اس کی انسانیت سے ہو۔

April 10, 2026, 3:33 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK