Inquilab Logo

FIR

اندور کالج کی لائبریری میں ’’ہندو فوبک‘‘ کتاب کے متعلق ایف آئی آر منسوخ

یہ مقدمہ دسمبر۲۰۲۲ء میں اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی) کی طرف سے گورنمنٹ لاء کالج، اندور کی لائبریری میں ڈاکٹر فرحت خان کی تصنیف ’’اجتماعی تشدد اور مجرمانہ انصاف کا نظام‘‘ نامی کتاب رکھنے کے خلاف احتجاج کے بعد درج کیا گیا تھا۔

May 16, 2024, 4:05 PM IST

اتراکھنڈ کے جنگلات میں آگ کے مسئلہ پر سپریم کورٹ برہم

عدالت عظمیٰ نے اس معاملے میں مرکزی اور ریاستی حکومت کی سرزنش کی، رویہ کو غیر مناسب قراردیا۔

May 16, 2024, 10:58 AM IST

نوبیل انعام یافتہ کنیڈین مصنفہ ایلس منرو کا ۹۲؍ سال کی عمر میں انتقال

۲۰۱۳ءمیں ایلس منرو کو ادب کا نوبل انعام اور۲۰۰۹ء میں اپنی ادبی خدمات کیلئے بین الاقوامی بکر پرائز سے نوازا گیا، منرو حالیہ برسوں میں ڈیمنشیا کا شکار تھیں۔

May 16, 2024, 10:31 AM IST

غزہ میں شہید ہندوستانی فوجی پر اسرائیلی ٹینک سے گولیاں چلائی گئیں: اقوام متحدہ

منگل کو اقوام متحدہ کے ترجمان فرحان حق نے کہا کہ ان کا خیا ل ہے کہ غزہ میں ہلاک ہونے والے ہندوستانی فوجی افسر پر علاقے میں موجود ٹینک سے گولیاں چلائی گئیں ہیں۔ انہوں نے ہندوستان سے معذرت اور غم کا اظہار کیا۔ ہندوستانی وازارت خارجہ نے بھی مقتول فوجی کے اہل خانہ سے اظہارتعذیت کیا ہے اور کہا کہ ان کی لاش کی وطن واپسی کیلئے ہر ممکن مدد فراہم کی جارہی ہے۔

May 15, 2024, 8:51 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK