EPAPER
امریکہ کے سابق صدر جان ایف کینیڈی نے خیر سگالی اور بیرون ملک خوشحالی کو فروغ دینے کے ایک پرامن طریقے کے طور پر امریکی ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ USAID) کو ۱۹۶۱ء میں قائم کیا تھا۔
July 01, 2025, 5:30 PM IST
حال ہی میں زمانہ جنگ کے ایک غیر واضح قانون کے تحت ملک بدری کی پروازوں کو معطل کرنے کا حکم جاری کرنے والے ڈسٹرکٹ جج جیمز بواسبرگ پر وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری نے تنقید کی اور انہیں "ڈیموکریٹ کارکن" قرار دیا۔
March 20, 2025, 9:46 PM IST
امریکہ کے تینوں سابق صدور مشترکہ طور پر افغانستان سے آئے لوگوں کی باز آبادکاری کے پروگراموں میں اپنا تعاون فراہم کریں گے
September 16, 2021, 9:20 AM IST
کبھی افغانستان کی جنگ کو ’صلیبی جنگ‘ قرار دے کر طالبان پر حملہ کرنے ولے سابق امریکی صدر نے ۲۰؍ سال پرانا الزام دہرایا کہ طالبان دنیا کے سب سے بے رحم لوگ ہیں اور افغانستان کی خواتین اور لڑکیوں کو ان کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا گیا ہے ۔فوج کے انخلا کو پوری طرح سے غلط فیصلہ قرار دیا
July 16, 2021, 8:20 AM IST