Inquilab Logo

Gulf Countries

کیرالا: ووٹنگ کیلئے خلیجی ممالک سے ہزاروں ہندوستانیوں کی آمد

خلیجی ممالک میں مقیم ہزاروں ہندوستانی آج کیرالا میں انتخابات میں اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔ ۔خیال رہے کہ کیرالا میں آج لوک سبھا انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری ہے۔ یہ اتنخابات کا دوسرا مرحلہ ہے۔

April 26, 2024, 3:00 PM IST

پاکستان اورافغانستان میں تباہ کن سیلاب سیکڑوں ہلاک، کئی خلیجی ممالک میں بھی بارش

قزاخستان میں ایک لاکھ ۴۰؍ ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیاگیا۔ ندیوں میں طغیانی کی وجہ سےروس کے کئی علاقے بھی متاثر۔

April 17, 2024, 12:00 PM IST

خلیجی ممالک میں چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بدھ یعنی ۱۰؍ اپریل کو ہوگی

آج سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کویت سمیت دیگر خلیجی ممالک میں عید کا چاند نظر نہیں آیا۔ ان ممالک میں عید الفطر بدھ کو ہوگی۔

April 08, 2024, 8:51 PM IST

خلیجی ملکوں اور عراق میں ای آئی پروجیکٹ سے توانائی کا تحفظ بڑھے گا

سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور عراق کے درمیان الیکٹریکل انٹر کنکشن پروجیکٹ سے عراقی برقی نیٹ ورک کو بھی مدد ملے گی۔

June 10, 2023, 11:20 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK