EPAPER
حرمین شریفین میں ۲۷؍ویں شب ۲۵ ؍لاکھ افراد نے عشاء اور تراویح کی نماز ادا کی ، حرم مکی کے اطراف کی سڑکوں، تجارتی مراکز اور ہوٹلوں کی راہداریوں میں لوگ عبادت کرتے رہے معروف بازار ابراہیم خلیل اسٹریٹ میں بھی لو گ نماز ادا کرتےہوئے نظر آئے۔ مسجد اقصیٰ میں سخت پہروں اور پابندیوں کے درمیان ہزاروں افراد خصوصی اجتماعات میں شریک ہوئے
April 19, 2023, 11:10 AM IST
مکہ مکرمہ میںعمرہ سیکوریٹی فورس کی دوسری پریس کانفرنس ، رمضان المبارک میں اب تک کی کارکردگی کا جائزہ ،آخری عشرے کا منصوبہ پیش ، عمرہ زائرین کی تعداد میں اضافہ کے پیش نظر مسجد الحرام کی چھت کا اگلا حصہ اور پہلی منزل کا اگلا حصہ بھی طواف کیلئے مختص ۔ گداگری روکنے کیلئے بھی خصوصی انتظامات
April 13, 2023, 12:01 PM IST
مقامی افراد، تارکین وطن اور دنیا بھر کے عمرہ زائرین پہلے ہی سے مسجد الحرام پہنچ گئے اور وہاںامام و خطیب شیخ ڈاکٹر یاسر الدوسری اور حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن السدیس کی قیادت میں پہلی تراویح کی نماز ادا کی ۔ مسجد نبوی ؐ میں تراویح کی نماز ڈاکٹر عبد اللہ البعیجان اورڈاکٹر احمد الحذیفی نے پڑھائی ۔ مختلف ممالک میں رمضان کے روایتی بازا ر سجائے گئے
March 24, 2023, 1:10 PM IST