EPAPER
۲۰۱۴ءمیں ہندوستانی ٹیم نے بنگلہ دیش میں آخری مرتبہ سیریز جیتی تھی۔
April 16, 2025, 10:25 AM IST
بی سی سی آئی نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر چمپئن ٹرافی کا خطاب جیتنے والی ہندوستانی مرد ٹیم کیلئے۵۸؍کروڑ روپے کے نقد انعام کا اعلان کیا ہے اور یہ رقم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی انعامی رقم سے ۳؍ گنا زیادہ ہے۔
March 21, 2025, 11:27 AM IST
نیوزی لینڈ کو چمپئن ٹرافی کے فائنل میں ۴؍وکٹ سے شکست دے کر ہندوستان نے آئی سی سی کا خطاب جیت لیا۔ ۲۰۲۴ء میں ٹیم انڈیا نے ٹی ۲۰؍ ورلڈ کپ پر قبضہ کیا تھا
March 09, 2025, 10:15 PM IST
ہندوستانی ٹیم چمپئن ٹرافی کے سیمی فائنل میں آج آسٹریلیا سے مقابلہ کرے گی۔ ہندوستان کے اسپنرس پر ٹیم کو فائنل میں پہنچانے کی ذمہ داری۔ روہت کی ٹیم اہم مقابلے کیلئے تیار۔
March 04, 2025, 12:31 PM IST