Inquilab Logo Happiest Places to Work

Jamiat Ulama

بہرائچ فساد: بہرائچ جارہے جمعیۃ علمائے ہند کے وفد کو لکھنؤ ایئرپورٹ پرروکا گیا

جمعیۃ علمائے ہند کا ایک وفد۱۹؍ اکتوبر کو بہرائچ فساد متاثرین سے ملاقات کا ارادہ کرکے نکلا تھا، لیکن اسے کامیابی نہیں ملی۔ لکھنؤ ایئرپورٹ پر اترتے ہی پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا اور متاثرین سے ملاقات کرنے کی اجازت نہیں دی گئی ۔ جمعیۃ علمائے ہند نے پولیس ایجنسی کے اقدام پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

October 20, 2024, 7:29 PM IST

حلال پابندی: سپریم کورٹ کا حلال انڈیا اور جمعیت علماء مہاراشٹر کو عبوری تحفظ

گزشتہ سال اترپردیش حکومت نے حلال سرٹیفائیڈ مصنوعات پر پابندی عائد کردی تھی۔تاہم، پیر کو سپریم کورٹ نے حلال انڈیا لمیٹڈ اور جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے عہدیداروں کو اتر پردیش کی طرف سے حلال مصدقہ مصنوعات پر پابندی کے خلاف کسی بھی زبردستی کارروائی سے عبوری تحفظ فراہم کیا۔

February 13, 2024, 8:32 PM IST

نوح فساد میں بے گھر ہوئے ۲۰؍ خاندانوں کو جمعیۃ علماء ہند نے دوبارہ آباد کیا

مولانا ارشد مدنی نے میوات میں ۳؍ ہندو سمیت۲۰؍ خاندانوں کو زمین کے کاغذات اور مالی مدد فراہم کی، ملک میں نفرت کی سیاست پر برہمی کااظہار کیا۔

December 16, 2023, 8:58 AM IST

ملک سے بغاوت کا قانون ۱۲۴؍ اے کا پس منظر اور علمائے دیوبند و جمعیۃ علمائے ہند

تعزیرات ہند کی دفعہ 124-A یعنی”ملک سے بغاوت اور غداری“ کو ختم کرنے کیلئے سپریم کورٹ آف انڈیا میں پٹیشن زیر سماعت ہے جس پر عدالت عالیہ نے مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے، مرکزی حکومت کی نمائندگی کرتے ہوئے سالیسٹر جنر ل آف انڈیا تشار مہتا نے سپریم کورٹ کو کہا کہ موجودہ قانون کو ختم کرنایا اس میں ترمیم کرنا ضروری نہیں ہے-

November 26, 2023, 7:17 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK