EPAPER
رفح میں اسرائیلی بمباریوں کے دوران انٹرنیشنل ریڈ کراس نے جنوبی غزہ میں فیلڈ اسپتال کھولے ہیں۔ انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کرا س نے کہا کہ ’’غزہ میں لوگ طبی امداد حاصل کرنے کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں جس کی انہیں بہت ضرورت ہے اوریہاں متعدد اسپتالوں کے غیر فعال ہونے کے سبب طبی خدمات کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے۔ ان فیلڈ اسپتالوں میں عملہ ایک دن میں ۲۰۰؍ افراد کا علاج کرسکتا ہےاور یہاں دیگر سہولیات بھی موجود ہیں۔
May 14, 2024, 4:47 PM IST
ممبئی میں اس کے۳؍اسٹورہیں، پہلا اور سب سے بڑاکرلاکے فنکس مارکیٹ سٹی اور دوسرا گوریگائوں کے اوبرائے مال میں ہے،آن لائن بھی دستیاب۔
May 14, 2024, 9:52 AM IST
واشنگٹن میں ایک تقریب کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ ہندوستان، جاپان، روس اور چین کی معیشتیں اس لئے ترقی نہیں کررہی ہیں کہ وہ ’’زینوفوبک‘‘ (غیرملکیوں سے نفرت) ہیں اور انہیں اپنی سرحدوں میں داخل نہیں ہونے دیتے۔
May 03, 2024, 3:15 PM IST
جی ۷؍ کے وزرائے خارجہ نے اٹلی میں ایک میٹنگ کے دوران رفح میں اسرائیل کے فوجی آپریشن کی مخالفت کی اور کہا کہ اس کے شہریوں کی زندگی پر تباہ کن نتائج سامنے آسکتے ہیں۔ وزراء نے کہا کہ انہیں غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں بڑے پیمانےپر انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس ہے۔
April 20, 2024, 3:51 PM IST