Inquilab Logo Happiest Places to Work

Jungle

۲۰۲۶ء کی پہلی سہ ماہی میں بالی ووڈ کا ۲۰۰۰؍ کروڑ سے زیادہ کا کاروبار

ہندی سنیما کے لیے ۲۰۲۶ء کی پہلی سہ ماہی آدتیہ دھر کی ’’دُھرندھر: دی ریوینج‘‘ اداکاری کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی جس میں رنویر سنگھ نے باکس آفس پر تمام فلموں کو نشانہ بنایا۔

April 05, 2026, 3:30 PM IST

’’سپرگرل‘‘ ٹریلر ریلیز، جیمز گن کی نئی ڈی سی فلم پر مداحوں کا ردعمل

ڈی سی اسٹوڈیوز کی اگلی بڑی فلم ’’سپر گرل‘‘ کا ٹریلر ریلیز ہو گیا ہے، جس میں ملی الکاک سپرگرل کے کردار میں نظر آ رہی ہیں۔ فلم میں سپر مین کا کیمیو اور جیسن موموآ بطور لوبو شامل ہیں۔ فلم ۲۶؍ جون ۲۰۲۶ء کو ریلیز ہوگی۔

April 01, 2026, 4:02 PM IST

مشرق وسطیٰ تنازع: اکشے کمارکی ’’ویلکم ٹوی دی جنگل‘‘ کی شوٹنگ دبئی سے ممبئی منتقل

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے ہندوستانی فلم انڈسٹری کو بھی متاثر کیا ہے، جس کے باعث اکشے کمار کی ’’ویلکم ٹو دی جنگل‘‘ کی شوٹنگ دبئی سے ممبئی منتقل کر دی گئی۔ ہدایتکار احمد خاننے دبئی میں ایک بڑے گانے کی شوٹنگ کا منصوبہ بنایا تھا، مگر غیر یقینی حالات کے سبب لوکیشن تبدیل کرنا پڑا۔ اب ممبئی میں بڑے سیٹس تیار کیے جا رہے ہیں۔

March 31, 2026, 7:00 PM IST

ایران پر امریکہ و اسرائیل کا حملہ عالمی جنگل راج کی توثیق ہے

یہ خوش آئندہ ہے کہ تہران نے اب اپنے پڑوسی ممالک کو اُس وقت تک نشانہ نہ بنانے کافیصلہ کیا ہے جب تک کہ اس پر وہاں سے حملہ نہ ہو۔

March 08, 2026, 11:03 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK