EPAPER
پنون کشمیر نے بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام لگایا کہ اس نے ایک دہائی تک کمیونٹی کو نظر انداز کرتے ہوئے سیاسی فائدےکیلئے کشمیری پنڈت کے اخراج کا استعمال کیا۔ چیئرمین اجے چرنگو نے کشمیری ہندوؤں کی حمایت میں حکومت کی بے حسی اور ناکامی کی مذمت کی۔
July 21, 2024, 4:58 PM IST
محبوبہ کے مطابق بی جے پی نے کشمیری پنڈتوں کو ووٹ بینک کیلئے ہی نہیں بلکہ ملک میں اپنے ایجنڈے کی تکمیل کیلئے ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کیا۔
April 10, 2024, 1:49 AM IST
سنجے شرما کی آخری رسوم میں بڑی تعداد میں عوام کی شرکت، اے ڈی جی پی نے دورہ کیا اور سیکوریٹی صورتحال کا جائزہ لیا، محبوبہ مفتی نے کہا: اس قتل پر ہم سب شرمندہ ہیں
February 28, 2023, 3:50 PM IST
سنجے شرما کی موت پر مقامی مسلمان برہم ، پولیس نے صفائی دی کہ اکتوبر کے بعد کسی پنڈت پر یہ پہلا حملہ ہے
February 27, 2023, 10:43 AM IST