Inquilab Logo Happiest Places to Work

Lakhimpur Kheri

لکھیم پور کھیری تشدد معاملہ آشیش مشرا پر گواہوں کو متاثر کرنے کا الزام

 سپریم کورٹ نے مودی کے سابق کابینی رفیق اجے مشرا ٹینی  کے بیٹے آشیش مشرا کی مشکلوں میں اضافہ کردیا ہے۔

January 21, 2025, 11:02 AM IST

چوری کی وارداتوں سے پریشان گاؤں والے خود پہرہ دینے پر مجبور

گاؤں والے رات ۹؍ بجے سےصبح ۳؍بجے تک پہرہ دیتے ہیں۔ آدھار کارڈ دیکھنے کے بعد ہی کسی کو گاؤں میں داخل ہونے دیتےہیں۔

September 10, 2024, 12:52 PM IST

لکھیم پور کھیری فساد : سپریم کورٹ نے آشیش مشرا کو ضمانت دے دی

سپریم کورٹ نے آج کو سابق مرکزی وزیر اجے مشرا کے بیٹے آشیش مشرا کو ۲۰۲۱ ء لکھیم پور کھیری فساد کے معاملے میں ضمانت دے دی ہے جس میں ۸؍ افراد ہلاک ہوئے تھے۔

July 22, 2024, 4:52 PM IST

بہن کی لاش کو بھائی اپنے کندھے پراٹھاکر گھر لے گئے! لکھیم پور کھیری کا معاملہ

اسپتال سے لاش لیجانے کا کوئی انتظام نہ ہونے اورعلاقے میں سیلابی صورتحال کے سبب بھائیوں کو مجبوراًیہ قدم اٹھانا پڑا۔

July 13, 2024, 11:15 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK