Inquilab Logo

Malawi

ملاوی: حکومت کا خشک سالی کا اعلان، ال نینو اہم وجہ،عالمی برادری سے مدد کی اپیل

زامبیا کی طرز پر ملاوی میں بھی خشک سالی کا دور دورہ۔ ال نینو نے موسم کو خشک ترین کردیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے دیگر ملکوں میں بھی حالات دگرگوں۔ خشک موسم کے سبب فصلیں تباہ۔ عوام کو بھکمری کا سامنا۔ عالمی برادری سے خوراک کی مدد کی اپیل۔

March 25, 2024, 9:58 PM IST

ملاوی کی خوشگوار فضا اور لوگوں کی قناعت پسندی قابل رشک ہے

ملاوی میں کم وبیش دو ہزار مکاتب قائم ہیں ، عربی تعلیم کے تقریباً دس مدارس ہیں جہاں اونچی جماعتوں تک تعلیم ہوتی ہے، یہاں کا ایک ممتاز تعلیمی ادارہ ’’ المحمود‘‘ کے نام سے قائم ہے۔

January 19, 2024, 3:43 PM IST

افریقی ملک ملاوی کا سفر، قیام ، تالیفی کام کی نیت اور خدمت ِ حدیث کی سعادت

افریقی ملک ملاوی کی آبادی دو کروڑ دس لاکھ بتلائی جاتی ہے، رقبہ لمبائی میں ۶۰۰؍ کلو میٹراور چوڑائی میں ۲۰۰؍ سو کلو میٹر ہے، سمندر سے محروم اور خشکی سے گھرے ہوئے اس ملک کی سرحدیں تنزانیہ، زامبیا اور موزمبیق سے ملتی ہیں۔

January 12, 2024, 3:07 PM IST

ملاوی میں سمندری طوفان سے ۵؍ لاکھ سے زائدا فراد متاثر

مرنے والوں کی تعداد ۵؍ سو سے تجاوز ، ایک ہزار ۳۳۲؍ افراد زخمی ، ۴۲۷؍ افراد لاپتہ ، پڑوسی ممالک کی جانب سے بھی امدادی کارروائیاں، ۳؍ اضلاع میں بارش

March 22, 2023, 12:45 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK