EPAPER
اڈانی ہٹاؤ دھاراوی بچاؤ آندولن کی جانب سے احتجاجی جلسہ ٔ عام۔مقررین نےپوچھا :فرضی سروے کے ذریعے ۹۰؍ہزار جھوپڑا باسیوں کوغیر قانونی قرار دے کر ان کو دیونار اورمانخورد ڈمپنگ گراؤنڈ پربسانے کافیصلہ کس بنیاد پر کیا گیا ؟
May 02, 2025, 10:56 AM IST
گٹر کا کام اور ہاکرس کے سبب سڑک تنگ ہونے سےجائے حادثہ تک ایمبولنس نہیں پہنچ سکی۔ زخمیوں کو ٹیمپو کے ذریعے اسپتال پہنچایا گیا۔
April 23, 2025, 11:59 AM IST
بی ایم سی نے ۹۰۰؍ کروڑروپے کےتخمینے سے ۲؍پل تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
April 07, 2025, 10:53 AM IST
والد کی سیاسی وراثت کو آگے بڑھانے کا عزم ، نواب ملک نے بھی خطاب کیا، مہم آخری مرحلے میں داخل۔
November 17, 2024, 10:56 AM IST