Inquilab Logo

Match

سنیل چھیتری کا انٹرنیشنل فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان، آخری میچ ۶؍ جون کو

انڈین مین فٹ بال ٹیم کے کپتان سنیل چھیتری نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا کہ ۶؍ جون کو کویت کے خلاف ان کا آخری میچ ہوگا۔ اس کے بعد وہ انٹرنیشنل فٹ بال سےسبکدوش ہوجائیں گے۔ واضح رہے کہ کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کے بعد سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ سنیل چھیتری کے نام ہے۔

May 16, 2024, 2:36 PM IST

حیدرآباد کے پاس پلے آف میں جگہ بنانے کا سنہرا موقع

آج سن رائزرس کی ٹیم گھریلو میدان پر گجرات ٹائٹنس سے مقابلہ کرے گی۔ گجرات پہلے ہی لیگ سے باہر ہوچکا ہے۔

May 16, 2024, 11:20 AM IST

پاکستان کرکٹ ٹیم نے سیریز برابر کردی

محمد رضوان اور فخر زمان کی نصف سنچریوں کی بدولت پاکستان نے دوسرا ٹی ۲۰؍ میچ آئر لینڈ سے ۷؍وکٹ سے جیت لیا

May 13, 2024, 10:08 PM IST

وراٹ کوہلی کو دھرم شالہ پسند ہے، صرف ایک گیند باز مسئلہ

آج آئی پی ایل میں پنجاب کنگز اور رائل چیلنجرز کا مقابلہ۔ وراٹ کوہلی نے یہاں اچھی بلے بازی کی ہے لیکن ربادا نے انہیں آؤٹ کیاہے۔

May 09, 2024, 12:50 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK