Inquilab Logo

Maulana Abul Kalam Azad

مولانا ابوالکلام آزاد: جدو جہد آزادی کے مرکزی کردار

ملک کی آزادی سے قبل سات سال کا وقت جدید بھارت کی تاریخ کا اہم ترین دور رہا ہے۔جب وقت کو بدل دینے والے بڑے بڑے فیصلہ کن واقعات پیش آرہے تھے۔کانگریس جدو جہد آزادی کی اصل نمائندہ تنظیم تھی اور مولانا ابوالکلام آزاد ۱۹۳۹ء سے ۷؍ جولائی ۱۹۴۶ء تک اس کے منتخب صد ر تھے۔

November 24, 2023, 6:02 AM IST

تاریخ ہندکی سربفلک ہستی: مولانا ابوالکلام آزاد

عام خیال بیانیہ سے قطع نظر گذشتہ صدی کے حقیقی واقعات کا بغور جائزہ لیاجائے تو برّصغیر پاک و ہند میں مولانا ابو الکلام آزاد کے مد مقابل کوئی اور تاریخی ہستی مشکل سے نظر آتی ہے۔ مولانا آزاد ؒ ایک طرف مکمل طور پر مذہبی فکر رکھنے والی علمی شخصیت نظر آتے ہیں تو دوسری جانب انتہائی متحرک اور فعال سیاسی رہنما۔

October 05, 2023, 6:44 PM IST

ڈگری، استعداد، مولانا ابو الکلام آزاد اور یو جی سی

مولانا آزاد نے تعلیم کا جو قومی ڈھانچہ بنا دیا تھا اس میں بعد میں آنے والوں نے شاید ہی کوئی بنیادی تبدیلی کی ہو مگر تعلیمی نظام سے باہر کے لوگوں میں ان کا وہ تعارف کبھی نہیں کرایا گیا جس کے وہ مستحق تھے۔

December 23, 2022, 10:29 AM IST

فن اخبار نویسی مولانا ابوالکلام آزاد مجاہد آزادی

مولانا ابوالکلام آزاد مجاہد آزادی  ہونے کے ساتھ قلم کے سپاہی  بھی تھے ۔ اخبار کی اہمیت کا اندازہ انہیں کس قدر تھا  یہ جاننے کے لئے ان کے ایک مضمون کے چند اقتباسات پڑھئے

November 11, 2022, 12:33 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK