EPAPER
افریقن کپ آف نیشنز کے ناک آؤٹ مرحلے میں مالی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد تیونس کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ۲۔۳؍ سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
January 04, 2026, 8:22 PM IST
سال ۲۰۲۵ء عالمی سیاست میں نوجوان نسل، خصوصاً جین زی (Generation Z) کے غیر معمولی سیاسی شعور اور مزاحمتی طاقت کا سال ثابت ہوا۔ ایشیا، افریقہ، یورپ اور لاطینی امریکہ کے کئی ممالک میں نوجوانوں نے بدعنوانی، معاشی بدحالی، بے روزگاری، ریاستی جبر، اظہارِ رائے پر پابندیوں اور حکومتی نااہلی کے خلاف بھرپور احتجاج کئے۔ یہ مظاہرے محض مقامی مسائل تک محدود نہیں تھے بلکہ ایک ایسے عالمی رجحان کی عکاسی کرتے تھے جہاں ڈیجیٹل طور پر جڑی ہوئی نسل شفاف حکمرانی اور جواب دہ نظام کا مطالبہ کر رہی تھی۔ ان احتجاجات نے کئی حکومتوں کو دفاعی پوزیشن پر لا کھڑا کیا۔
December 20, 2025, 4:52 PM IST
مراکش نے ایک سنسنی خیز فائنل میں اردن کو اضافی وقت میں شکست دے کر فیفا عرب کپ ۲۰۲۵ءکا تاج اپنے سر سجا لیا۔ قطر میں کھیلے جانے والے اس تاریخی میچ نے مراکش کی فٹ بال تاریخ میں ایک اور سنہری باب کا اضافہ کر دیا جہاں انہوں نے ۲۰۲۲ء کے فیفا ورلڈ کپ میں سیمی فائنل تک رسائی کر کے عالمی سطح پر نام کمایا تھا۔
December 19, 2025, 5:38 PM IST
اُردن نے تاریخ رقم کرتے ہوئے عرب کپ کے سیمی فائنل میں سعودی عرب کو سخت مقابلے کے بعد ۰۔۱؍گول سے شکست دے کر پہلی مرتبہ عرب کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ میچ کا واحد اور فیصلہ کن گول نزار الرشدان نے ہیڈر کے ذریعے اسکور کیا۔
December 16, 2025, 4:37 PM IST
