EPAPER
رکن اسمبلی امین پٹیل نے ایوان اسمبلی میں جمعہ کو ممبئی کے موضوع پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے بتایا ہے کہ اپوزیشن کے اراکین اسمبلی کے حلقوں میں میونسپل اسکول میں ۲۷؍ میں سے محض ۲؍ اشیاء طلبہ کو تقسیم کی گئیں، ان میں ایک ٹیکسٹ بک اور رین کوٹ شامل ہے۔ باقی ۲۵؍ اشیا ءتقسیم نہیں کی جاسکی ہےجن میں یونیفارم، اسکول بیگ اور دیگر اشیا ء شامل ہیں۔
July 06, 2026, 5:54 PM IST
دیگر بورڈ کا نصاب متعارف کرائے جانے کے۵؍ سال بعد ماہم اور جوگیشوری کے ممبئی پبلک اسکول کے طلبہ کا پہلا بیچ امسال دسویں جماعت کا امتحان دے گا
January 30, 2025, 7:51 AM IST
بارش میں بھیگ کر اسکول آنے پر مجبور،محکمہ تعلیم نے کہا کہ رین کوٹ اور چھتریاں بیشتر اسکولو ں کو دے دی گئی ہیں
August 04, 2023, 10:26 AM IST
پرجا فاؤنڈیشن کی رپورٹ میں انکشاف۔ بی ایم سی اسکولوں میں نئے داخلوں میں ریکارڈ اضافہ لیکن اساتذہ کی کمی۔ شہری انتظامیہ کے اسکولوں میں معیاری تعلیم دینا اصل چیلنج
December 06, 2022, 11:19 AM IST
