EPAPER
ہندوستان میں خاندانی تنازعات، جذباتی دباؤ، مالی توقعات اور گھریلو اختلافات بدستور ہزاروں افراد کو شدید ذہنی بحران کی طرف دھکیل رہے ہیں۔ نیشنل کرائم ریکارڈز بیورو (این سی آر بی) کی تازہ رپورٹ کے مطابق ۲۰۲۴ء میں ریکارڈ کی گئی ایک لاکھ ۷۰؍ ہزار ۷۴۶؍ خودکشیوں میں سے ۵ء۳۳؍ فیصد کا تعلق خاندانی مسائل سے تھا۔
June 08, 2026, 5:22 PM IST
این سی آر بی کے ذریعے جاری کردہ رپورٹ بعنوان’کرائم ان انڈیا ۲۰۲۴ء‘ کے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ گزشتہ ایک دہائی کے دوران جہیز سے ہونے والی اموات میں بتدریج کمی آئی ہے۔ تاہم، جہیز کے مطالبات اور ازدواجی تشدد سے جڑے معاملات میں ہر سال ہزاروں خواتین کی اموات کا سلسلہ اب بھی برقرار ہے۔
May 23, 2026, 9:15 PM IST
نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے ۲۰۲۱ء کے ترتیب کردہ ریکارڈ کے مطابق ممبئی اور مہاراشٹر کے مختلف علاقوں کے پولیس اسٹیشنوں میں۶؍ سے۱۶؍ سال کی عمر کے بچوں کے اغواء اور چوری کے کل۹؍ ہزار۵۵۵؍ کیس درج کئے گئے۔
September 17, 2022, 9:20 AM IST
نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کی تازہ ترین رپورٹ کا حوالہ پیش کرتے ہوئےکانگریس نے ۲۰۱۸ء میں اوسطاً ہرروز ۲۶۰۸۵؍ کاروباریوں اور بے روز گار افراد کی خود کشی پر حکومت سے جواب مانگا ؟ سی اے اے اور این آر سی کے موضوعات لاکر عوام کو گمراہ نہ کرنے کی نصیحت ، معاشی بحران پر سخت تشویش کا اظہار۔
January 20, 2020, 11:17 AM IST
