Inquilab Logo Happiest Places to Work

Online Education

بچوں کی صحت کا خیال ہے تو موبائل کا استعمال کم کروائیے

لاک ڈاؤن کے دوران جب اسکول بند ہوئے، کھیل کے میدان ویران ہوگئے اور سماجی روابط محدود ہو گئے تو موبائل فون بچوں کی توجہ اور دلچسپی کا مرکز بن گیا۔ جو آلہ ابتدا میں مجبوری اور سہولت کے طور پر اختیار کیا گیا تھا، وہی رفتہ رفتہ وباء کے دنوں کی وراثت بن گیا مگر بچوں کو محتاط استعمال کی تاکید کرنا آپ کا فرض ہے۔

March 26, 2026, 2:08 PM IST

ہر شعبے میں خواتین نمایاں کردار ادا کر رہی ہیں

عورت، فطرت کی وہ حسین تخلیق ہے جس میں خلوص، قربانی، محنت، بصیرت اور برداشت کا خوبصورت امتزاج پایا جاتا ہے۔ آج کی عورت روایتی حدود سے نکل کر ہر میدان میں اپنی قابلیت، جدوجہد اور خود اعتمادی سے نئی تاریخ رقم کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ یہ کامیابی مزید کامیابیوں کو جنم دے گی۔

March 25, 2026, 3:02 PM IST

غزہ: دو سال بعد اسلامی یونیورسٹی میں دوبارہ براہ راست تعلیم کا آغاز

غزہ میں دو سال بعد اسلامی یونیورسٹی میںدوبارہ براہ راست کلاسیںشروع کرنے کا منصوبہ جاری ہے۔ یونیورسٹی کی عمارتیں فضائی حملوں سے متاثر ہوئی ہیں اور کچھ حصے مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں۔ جزوی طور پر مرمت کردہ دراڑ دار دیواروں کے درمیان، سیکڑوں طلبہ کلاس روم میں واپس آ چکے ہیں۔

November 30, 2025, 3:35 PM IST

پنجاب, پاکستان: اسکول اور کالج ۲۴؍ نومبر تک بند رہیں گے

پنجاب، پاکستان میں فضائی آلودگی کے درمیان حکومت نے اسکولوں اور کالجوں کو ۲۴؍ نومبر ۲۰۲۴ء تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم، ملتان اور لاہور میں پڑھائی آن لائن طریقہ کار سے جاری رہے گی۔

November 16, 2024, 9:58 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK