Inquilab Logo

PFI

کیرالا سیشن کورٹ کی پی ایف آئی کے ۱۵؍ افراد کو عمر قید کی سزا

آج کیرالا ہائی کورٹ نے بی جے پی لیڈر سری نواسن کے قتل کے معاملے میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) سے متعلقہ ۱۵؍ افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ استغاثہ نے مجرمین کیلئے زیادہ سے زیادہ قید کی مانگ کی تھی جس کے عدالت کی جج جسٹس وی جی سری دیوی نے یہ فیصلہ سنایا ہے۔

January 30, 2024, 4:47 PM IST

فائزوکا سابق ہند نژاد امریکی ملازم کووڈ ۱۹؍ دوا کے مقدمے میں مجرم قرار

بدھ کو ایک ۴۴؍ سالہ ہند نژاد امریکی فائزو کےسابق ملازم کو نیو یارک کی وفاقی عدالت نے ادویاتی کمپنی کی کووڈ دوا کے تجربے کی کامیابی کی معلومات کی بنا پر ٹریڈنگ کے ذریعے منافع کمانے کے منصوبے کا مجرم قرار دیا ہے۔ مجرم نے خفیہ معلومات کی بنا پر اسٹاک بازار سے غیر قانونی طور پر منافع کمایا جس کی وجہ سے اسے ۲؍ مقدمات میں ۲۵؍سال تک کی سزا ہوسکتی ہے۔

January 25, 2024, 3:00 PM IST

کانگریس نے اپنےانتخابی منشورمیں سوچ سمجھ کر پی ایف آئی اور بجرنگ دَل کا نام لیا

کیا کرناٹک کیلئے جاری کئے گئے انتخابی منشور میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے ساتھ ساتھ بجرنگ دل پر پابندی لگانے کا وعدہ کرکے کانگریس نے غلطی کی اور بی جے پی کو موقع دے دیا ہے؟

May 04, 2023, 2:45 PM IST

پنویل سے گرفتار ۴؍ پی ایف آئی کارکنان کی رہائی کا حکم

اے ٹی ایس کو پھر عدالت میں منہ کی کھانی پڑی ،ایجنسی نے ان کارکنان کوجب پنویل کورٹ میں پیش کرکے ان کی تحویل مانگی تب جج نے ان کے مجرمانہ ریکارڈ کے بارے میں سوال کیا جس کا ایجنسی کوئی جواب دے سکی نہ ہی ثبوت پیش کرسکی ،شواہد پیش نہ کرنے پراے ٹی ایس کو جج کی سرزنش کابھی سامنا

October 21, 2022, 7:50 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK