EPAPER
کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے ریپبلک ٹی وی کے ایڈیٹر ان چیف ارنب گوسوامی کے خلاف لائیو ٹیلی ویژن پر دئیے گئے ایک بیان پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ انڈین نیشنل کانگریس (آئی این سی) نے ’آپریشن سیندور‘ کے دوران ’’ملک کے دشمنوں ‘‘ کے حق میں موقف اختیار کیاتھا۔
July 08, 2025, 11:42 AM IST
مرکزی وزارتِ خزانہ نے ان اعداد و شمار پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ، اس ڈیٹا کا باقاعدگی سے جائزہ لیتا ہے تاکہ ان معاملات کی نشاندہی کی جا سکے جن میں مزید تصدیق یا نفاذی کارروائی کی ضرورت ہو۔
June 23, 2025, 7:33 PM IST
کانگریس لیڈر نے عمر خالد، شرجیل ا مام ، صفورہ زرگر اور دیگرکی گرفتاریوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس قانون کے ذریعےآزادیٔ اظہار رائے کو کچلا گیا
June 12, 2025, 9:09 AM IST
اے آئی سی سی کے میڈیا سربراہ پون کھیڑا نےایک پریس کانفرنس میں امریکہ کی مداخلت پر جنگ بندی کیلئے وزیر اعظم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
June 05, 2025, 1:48 PM IST